عائشہ عزیز
لائبریرین
اور مجھے پتا کرکے کیا کرنا ہے بھلاشکر ہے تمہیں نہی پتہ
اور مجھے پتا کرکے کیا کرنا ہے بھلاشکر ہے تمہیں نہی پتہ
بھئی کہیں تم نے سٹارٹ کر دو نا اس لیےاور مجھے پتا کرکے کیا کرنا ہے بھلا
ایک چماٹ لگاؤ سارا فیور ختمفیور ہوا پڑا ہے اسے
اٹس ناٹ مائی ڈپارٹمنٹایک چماٹ لگاؤ سارا فیور ختم
چلو پھر رہنے ہی دو میرے پاس پہلے ہی کرنے کے لیے بہت کچھ ہے ایک اور کام نہیں اسٹارٹ کر سکتی ناںبھئی کہیں تم نے سٹارٹ کر دو نا اس لیے
تو اوپر بات پہنچاؤ ناںاٹس ناٹ مائی ڈپارٹمنٹ
او یس یہ بھی ہے ویسے عائشہ ایک شرارت کرنے کو دل چاہ رہا ہے پرر چماٹ سے ڈر لگتا ہے مجھےچلو پھر رہنے ہی دو میرے پاس پہلے ہی کرنے کے لیے بہت کچھ ہے ایک اور کام نہیں اسٹارٹ کر سکتی ناں
ہے ایک تم نے کرنی ہے کیا
نہی یار بڑے زور کی پڑتی ہے پھرتو اوپر بات پہنچاؤ ناں
ہے ایک بتاتے نہی ہوتے نااااااااہے کیا
جی کہیں کیا بتائیں۔بالکل ٹھیک ۔ آپ بتائیں ؟
چلو کر لو میں اپیا کو سفارش کر دوں گی کہ تمہیں کچھ نہ کہیںاو یس یہ بھی ہے ویسے عائشہ ایک شرارت کرنے کو دل چاہ رہا ہے پرر چماٹ سے ڈر لگتا ہے مجھے
ہیلو فہیم بھائی کیسے ہیں ؟جی کہیں کیا بتائیں۔
چلو پھر رہنے دو خود ہی ٹھیک ہو جائے گانہی یار بڑے زور کی پڑتی ہے پھر
یار مرا دل کر رہا ہے انکو بارہ دری میں ٹیگنے کو لکن پھر ڈر لگتا ہے کہ ادھر انھوں نے ہماری اوٹپٹناگ باتیں پڑھ لیں تو چماٹ کی بجائے چماٹیں پڑ جاننی ہیںچلو کر لو میں اپیا کو سفارش کر دوں گی کہ تمہیں کچھ نہ کہیں
تم بھی کیا یاد کرو گی کسی سخی سے پالا پڑا تھا
می ٹھیک ٹھاکہیلو فہیم بھائی کیسے ہیں ؟
میں کر دیتی ہوں ناںیار مرا دل کر رہا ہے انکو بارہ دری میں ٹیگنے کو لکن پھر ڈر لگتا ہے کہ ادھر انھوں نے ہماری اوٹپٹناگ باتیں پڑھ لیں تو چماٹ کی بجائے چماٹیں پڑ جاننی ہیں
می فائن شائن ۔۔بھابی کیسی ہیں ؟کچھ نہی چلنگ ولنگ بس ٹائپنگ کرینگمی ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں کیسی ہیں اور کیا چلنگ
نوووووووووووووووووووووووووپھر مجھے نا کہنا کہ عینی مجھے زور کا لگا نہی نہی لگی لگیمیں کر دیتی ہوں ناں