سوری کی تو ہے ابمجھے کیا پتا؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
وعلیکم سلام سعود بھائی دیکھیں عائشہ کو ؟ کیسے ہیں آپ ؟السلام علیکم!
اچھا سوری بھئی
سوری کی تو ہے اب
اب سعود بھائی کو دیکھ کر ایسے ایسے
شام بخیر۔وعلیکم السلام بھیا
صبح بخیر
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ دونوں پریاں جلدی سے آ کر بھیا کی جیبوں سے چاکلیٹ برآمد فرما لیں۔ ہمایر شونا پری کیسی ہیں؟وعلیکم سلام سعود بھائی دیکھیں عائشہ کو ؟ کیسے ہیں آپ ؟
سعود بھیا دیکھیں عینی کو میں نے کیا کیا بھلاوعلیکم سلام سعود بھائی دیکھیں عائشہ کو ؟ کیسے ہیں آپ ؟
ہیں تو میں کیا سعود بھیا سے ڈرتی ہوںاب سعود بھائی کو دیکھ کر ایسے ایسے
میں ٹھیک ہوں بھیا جیشام بخیر۔
ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
یہاں دن تو سردی والے آگئےاج لائیٹ لائیٹ سی ہوا چل رہی تھی تو فیل ہو رہی تھی ویسے تو میں پنکھا چلا کر سوتی رہی ہوں اور اپ کی طرف سردی آ گئی؟
می آلویز اے ون ہوتی ہوں پتہ تو ہے آپ کو نووووووووووو چاکلیٹ نہی کھانی ناالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ دونوں پریاں جلدی سے آ کر بھیا کی جیبوں سے چاکلیٹ برآمد فرما لیں۔ ہمایر شونا پری کیسی ہیں؟
اگر نہ ہوئی تو پھر؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ دونوں پریاں جلدی سے آ کر بھیا کی جیبوں سے چاکلیٹ برآمد فرما لیں۔ ہمایر شونا پری کیسی ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
چلیں دونوں پریاں گالوں کا غبارہ پھلا کر ایک دوسرے کے غبارے پھوڑیں۔۔۔ مگر آہستہ!سعود بھیا دیکھیں عینی کو میں نے کیا کیا بھلا
عینی کے حصے کی بھی مجھے دے دیںمی آلویز اے ون ہوتی ہوں پتہ تو ہے آپ کو نووووووووووو چاکلیٹ نہی کھانی نا
تم نے بہت کچھ کیا ۔۔۔اچھا میں نا ابھی ایک برائیڈ کو دیکھنے جا رہی ہوں ۔۔گڑیا آپی کی کل ہی شادی ہوئی ہے نا ۔۔اج وہ آئی وی ہیں ۔۔میں ان سے مل آؤں ابھی آئیسعود بھیا دیکھیں عینی کو میں نے کیا کیا بھلا
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا جی
آپ کیسے ہیں؟
میں کوئی نہیں کھیل رہی ۔۔ پہلے میری چاکلیٹ لائیے بھیاچلیں دونوں پریاں گالوں کا غبارہ پھلا کر ایک دوسرے کے غبارے پھوڑیں۔۔۔ مگر آہستہ!