یہی جو خواتین آپس میں ٹیپکل اسٹائل سے گفتگو کرتیں ہیں ۔وعلیکم السلام
ہیں!!! وہ کون سا کھیل ہوتا ہے بھیا
یہی جو خواتین آپس میں ٹیپکل اسٹائل سے گفتگو کرتیں ہیں ۔وعلیکم السلام
ہیں!!! وہ کون سا کھیل ہوتا ہے بھیا
یار ٹیچر نہن پسند مجھے بننا ۔۔سارے فیملی والے یہی کام کرتے ارہے ہیں اب ایک اور ٹیچر بن جائے نووووووچلو ٹیچر لگ جاؤ پھر
نہیں اب تودوبارہ سونے کا وقت ہے ۔ ایک دوست کے فون نے اٹھا دیا تھا ۔اوہ پھر ایک مگ ٹی کا پی لیں اور فریش ہو جائیں
عینی ذرا دیکھو یہاں کوئی خواتین ہیں؟یہی جو خواتین آپس میں ٹیپکل اسٹائل سے گفتگو کرتیں ہیں ۔
یو مین برائیاں او نو وہ ایک اور ورڈ ہوتا ہے اس کے لیے کیا ہوتا ہے بھلایہی جو خواتین آپس میں ٹیپکل اسٹائل سے گفتگو کرتیں ہیں ۔
اوکے پھر سو جائیں اپنہیں اب تودوبارہ سونے کا وقت ہے ۔ ایک دوست کے فون نے اٹھا دیا تھا ۔
یار ٹیچر نہن پسند مجھے بننا ۔۔سارے فیملی والے یہی کام کرتے ارہے ہیں اب ایک اور ٹیچر بن جائے نوووووو
اور کیا میں اور تم ہیں بس ہے نا بھئیعینی ذرا دیکھو یہاں کوئی خواتین ہیں؟
ہاں ناں ۔۔۔ ایک خاتون آپ ۔۔ ایک خاتون عائشہ عزیز بس ہوگئیں خواتین ۔اور کیا میں اور تم ہیں بس ہے نا بھئی
جی نہی ہم خواتین نہی ہیں اچھاہاں ناں ۔۔۔ ایک خاتون آپ ۔۔ ایک خاتون عائشہ عزیز بس ہوگئیں خواتین ۔
اور کیا ظفری بھیا کو پتا نہیں کہاں خواتین نظر آ رہی ہیںاور کیا میں اور تم ہیں بس ہے نا بھئی
مین نے بھی بدلہ اتار لیا ہے ان کو کاٹے ماٹے دے کراور کیا ظفری بھیا کو پتا نہیں کہاں خواتین نظر آ رہی ہیں
بھیا آپ کو نیند آ رہی ہے تو سو جائیں ناںہاں ناں ۔۔۔ ایک خاتون آپ ۔۔ ایک خاتون عائشہ عزیز بس ہوگئیں خواتین ۔
اچھا کیا ۔۔لگتا ہے ظفری بھیا کو بہت نیند آ رہی ہے جو ایسی باتیں کر رہے ہیںمین نے بھی بدلہ اتار لیا ہے ان کو کاٹے ماٹے دے کر
اکچلی نیند میں ہیں نااچھا کیا ۔۔لگتا ہے ظفری بھیا کو بہت نیند آ رہی ہے جو ایسی باتیں کر رہے ہیں
صحیح کہہ رہی ہو گڑیا ۔۔۔۔۔ میں سو ہی جاؤں ورنہ شمشاد بھائی کی طرح تم سب کو دادی اماں کہہ کر پکارنا پڑے گا ۔اچھا کیا ۔۔لگتا ہے ظفری بھیا کو بہت نیند آ رہی ہے جو ایسی باتیں کر رہے ہیں
اکچلی نیند میں ہیں نا
لیکن آپ تو مجھے گڑیا کہہ رہے ہیں ناں بس یہی ٹھیک ہے بھیاصحیح کہہ رہی ہو گڑیا ۔۔۔ ۔۔ میں سو ہی جاؤں ورنہ شمشاد بھائی کی طرح تم سب کو دادی اماں کہہ کر پکارنا پڑے گا ۔
اچھا ۔۔۔۔ مگر عینی کو تو وہ دادی اماں کہتے ہیں ۔لیکن آپ تو مجھے گڑیا کہہ رہے ہیں ناں بس یہی ٹھیک ہے بھیا
اور شمشاد چاچو ہمیں مانو بلی کہتے ہیں
مجھے کیا پتابھیا؟اچھا ۔۔۔ ۔ مگر عینی کو تو وہ دادی اماں کہتے ہیں ۔