عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں بھیاتو کیا ایونٹ ہورائزن والی مووی تمام ہو گئی پتر؟![]()
![]()
![]()
وہی دیکھ رہی ہوں ، پہلے لیکچرز لے رہی تھی
نہیں بھیاتو کیا ایونٹ ہورائزن والی مووی تمام ہو گئی پتر؟![]()
![]()
![]()
نہیں بھیا
وہی دیکھ رہی ہوں ، پہلے لیکچرز لے رہی تھی
اچھی ہوںآمین!
السلام علیکم!
ہماری دلاری سی جویریہ بٹیا کیسی ہیں؟![]()
![]()
![]()
اچھی ہوں
آج مصروف رہی سارا دن
اس سے اچھا تھا آرام سے بیٹھ کر میچ دیکھ لیتیں۔
- دھلائی استری صفائی وغیرہ وغیرہ
والدہ الحمداللہ اب ٹھیک ہیں۔ہم سب ٹھیک ہیں الحمد للہ
شاکر بھائی ایم فل کر رہے ہیں بھیا
آپ سنائیں ،آپ کی مما کیسی ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام
کیسے ہیں عمر بھائی ؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ موسم اچھا ہے ۔۔ ہوا سرد ہے ۔۔ دن میں موسم ابرآلود رہتا ہے ۔۔ ہلکی دھوپ ۔۔اللہ کا کرم ہے ۔ آپ کا پیغام بعد میں پڑھا۔۔
آپ سنائیے ؟؟ کیا ہورہا ہے ؟ موسم کیسا ہے وہاں کا ؟
لگ رہا ہے ۔ خیر آپ آرام کریں ۔ پھر بات ہوتی ہے ۔آپ کو اٹھکیلیاں سوجھی ہین اور میں بہت تھکی ہون