بتااااااااااااااااااااااؤ بھی :noxxx:اگر تمہیں کچھ پتہ ہے نا تو میں نے سعود بھائی سے بولنا نہی ہے بس :cry::cry::cry:
او ئی سعود بھائی کسی کا راز ایسے کسی دوسرے کو نہیں بتاتے اور میں نے اس بارے میں کسی سے کچھ بھی نہیں پوچھا
مجھے نہیں پتا ایسے ہی تنگ کر رہی تھی تمہیں
ااااااااااااااوووووووکے لو جی اب کرو جتنا تنگ کرنا ہے مجھے آئی ایم ایزی ناؤ :dancing::dancing::dancing:
:) :) :)
 
السلام علیکم اپیا
وہ ناں عینی کہہ رہی تھی کہ آپ کو یہاں بلاتے ہیں لیکن اسے ڈر لگ رہا تھا اس لیے میں نے بلا لیا :)
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام بیٹا !
جیتی رہیں ہم الحمد اللہ بالکل بخیر ہیں ۔
آپ سنایئے :)
عینی کے تو کان کھینچنے ہیں ہم نے :)
 
وعلیکم السلام بھیا
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
ویسے رات ہم نے گراؤنڈ ٹرکی کی مدد سے میٹ بال بنائے۔ نصف اول تھوڑے تڑے مڑے تھے کیوں کہ وہ ہاتھوں میں چپک رہے تھے اس لیے نصف آخر کو دوسری طرح ٹریٹ کیا اور ان پر بریڈ کرمب لگا دیے۔ کیا کرسپی اور کرنچی چیز بن کر سامنے آئی ہے! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
ویسے رات ہم نے گراؤنڈ ٹرکی کی مدد سے میٹ بال بنائے۔ نصف اول تھوڑے تڑے مڑے تھے کیوں کہ وہ ہاتھوں میں چپک رہے تھے اس لیے نصف آخر کو دوسری طرح ٹریٹ کیا اور ان پر بریڈ کرمب لگا دیے۔ کیا کرسپی اور کرنچی چیز بن کر سامنے آئی ہے! :) :) :)
ٹھیک ہوں بھیا
اور پھر ان کو فرائی کیا؟
مجھے دِکھیں گے تو پھر ہی پتا چلے گاناں
 

تبسم

محفلین
السلام علیکم!

کیسی ہیں تبسم بٹیا رانی؟ آپ نے ایسے کیوں سوچا بھلا؟ :) :) :)
وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں پھر کیا کر تی جب سے دیکھ رہی ہوں آپ لوگ آپس میں باتیں کر نے میں ہیں مجھے دیکھا تک نہیں یہاں آئے تو چائے تک نہیں پوچھی
السلام علیکم بہنا
کیسی ہیں آپ؟
وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں
 
Top