وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں پھر کیا کر تی جب سے دیکھ رہی ہوں آپ لوگ آپس میں باتیں کر نے میں ہیں مجھے دیکھا تک نہیں یہاں آئے تو چائے تک نہیں پوچھی
لیکن چائے تو ہم خود بھی نہیں پیتے تبسم بٹیا۔ ویسے آپ آئیں تو ڈھیر ساری مسکانیں بھی ساتھ لاتیں۔ :) :) :)
 
السلام علیکم ابن سعید بھیا جانی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔:)
کیسے ہیں آپ؟
تمام محفلین کو میرا اور محمود کا سلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
دو روز قبل ہم محفل میں مغل بھائی کے کچھ بے ساختہ مصرعے دیکھ رہے تھے اور اسی روز اتفاق سے ان کا پیغام موصول ہوا اسکائپ پر۔ انھوں نے بتایا کہ ہماری بٹیا رانی سالانہ پرچوں میں مصروف ہیں آج کل۔ :) :) :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
جی بھیا محمود نے بتایا تھا:)
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی
:(
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بھیا محمود نے بتایا تھا:)
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی
:(
السلام علیکم آپی
کیسی ہیں آپ؟ :)
 
جی بھیا محمود نے بتایا تھا:)
اینول سپورٹس ڈے کی تیاریوں میں مصروف تھی اور گھر آتی تو تھکن کی وجہ سے ہمت ہی نہ ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ عائشہ عزیز بہنا سے وعدہ بھی کیا تھا کہ اب کوئی چھٹی نہیں کرونگی
:(
لیکن جو بات ہم نے مغل بھائی کو بھی نہیں بتائی تھی وہ یہ تھی کہ اس روز ہم نے فی البدیہہ شاعری والی لڑی میں ان کے درجنوں اشعار پڑھے تھے۔ :) :) :)
 
پیش ہے نومبر 2013 میں سائکل چلانے اور پیدل چلنے کی رپورٹ۔ :) :) :)

2013-12-01+13.51.30_framed.png
 

ملائکہ

محفلین
کیوں علاج کیوں نہیں کروانا؟

اور ملائکہ نے کیا علاج کیا تھا؟
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ ڈاکٹر کے پاس گئی تھی میں ، الرجی کی دوائی لی تھی، زکام کی دوائی نہیں لی تھی۔۔۔ سٹیم بھی لی پھر ٹھیک ہوگیا۔۔۔۔
 
Top