قیصرانی
لائبریرین
ٹینشن نہ لیں۔ آئس کریم کھا سکتی ہیں بس کم مقدار میں کھائیے گاآئسکریم بند ہو گئی میری شمشاد بھیا
کیونکہ میں بھی اب ڈیبیٹکس کی لسٹ میں آ چکی ہوں
ٹینشن نہ لیں۔ آئس کریم کھا سکتی ہیں بس کم مقدار میں کھائیے گاآئسکریم بند ہو گئی میری شمشاد بھیا
کیونکہ میں بھی اب ڈیبیٹکس کی لسٹ میں آ چکی ہوں
فکر نہ کرو، اب تو suger free بھی ملتی ہے۔ لہذا ڈٹ کر کھاؤ۔آئسکریم بند ہو گئی میری شمشاد بھیا
کیونکہ میں بھی اب ڈیبیٹکس کی لسٹ میں آ چکی ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
شوگر فری کا اس سے کیا تعلق ہے؟ابھی نہیں لے سکتی ناں
جب تک باڈی انسولین کے لیے یوز ٹو نہیں ہو جاتی
میں ٹھیک ہوں آپیوعلیکم السلام
کیسی ہو عائشہ
وعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
یعنی آپ ٹیبلٹ لے رہی ہیں کہ انجیکشن؟ابھی نہیں لے سکتی ناں
جب تک باڈی انسولین کے لیے یوز ٹو نہیں ہو جاتی
ابھی نہیں لے سکتی ناں
جب تک باڈی انسولین کے لیے یوز ٹو نہیں ہو جاتی
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
میں ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام مانو بلی۔ کیسی ہیں؟
شمشاد بھائی ڈائیٹیشن نے منع کیا ہے ابھی کہ تھری منتھس تک نہیں لیناشوگر فری کا اس سے کیا تعلق ہے؟
آئی مس یو ٹو چندامیں ٹھیک ہوں آپی
اینڈ ایم مسنگ یو سو مچ۔۔ اینڈ آئی وانٹ ٹو ٹاک
انجیکشن ٹوائس اے ڈےیعنی آپ ٹیبلٹ لے رہی ہیں کہ انجیکشن؟
اوکے ایم ویٹنگآئی مس یو ٹو چندا
ول کال یو ٹوڈے آفٹر ورک
اسی بہانے خود کو ملنگ تو کہا ۔۔میں ہوں ناراض ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ ۔۔ مجھے منائیں اب ورنہ میں یہاں سب کو تنگ کروں گی