ابن سعید
خادم
بٹیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
بٹیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
مان جائیں بٹیا، پردیسی ہیں، غلطی ہو گئی۔میں ہوں ناراض ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ ۔۔ مجھے منائیں اب ورنہ میں یہاں سب کو تنگ کروں گی
اچھا ٹھیک ہے معاف کردیامان جائیں بٹیا، پردیسی ہیں، غلطی ہو گئی۔
کیا ہوا بھتیجی؟میں ہوں ناراض ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ ۔۔ مجھے منائیں اب ورنہ میں یہاں سب کو تنگ کروں گی
یہ ہوئی نا بات!اچھا ٹھیک ہے معاف کردیا
عمر بھائی ہیری پوٹر کی برائی کررہے تھےکیا ہوا بھتیجی؟
ہیں؟ یہ ہیری پوٹر کون صاحب یا صاحبہ ہیں؟ نام تو مردانہ ہے لیکن شکل کافی زنانہ؟عمر بھائی ہیری پوٹر کی برائی کررہے تھے
کل ملا کر بات یہ ہے کہ آپ پھر سے ہماری ملائکہ پری کی خفگی کو دعوت دے رہے ہیں۔ہیں؟ یہ ہیری پوٹر کون صاحب یا صاحبہ ہیں؟ نام تو مردانہ ہے لیکن شکل کافی زنانہ؟
السلام علیکم!
ہیں؟ یہ ہیری پوٹر کون صاحب یا صاحبہ ہیں؟ نام تو مردانہ ہے لیکن شکل کافی زنانہ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ہماری بے حد دلاری مسکان پری؟
ویک اینڈ کیسا گزرا ہماری پری کا اور آج موسم کیسا ہے بٹیا کے شہر کا؟وعلیکم السلام
ایم فائن بھیا الحمدللہ
وعلیکم ہیلو۔ کیسی ہیں؟
اوہو، کیا مطلب؟ کچھ غلط بول دیا؟ اچھا ٹھہریں میں ذرا گوگل کر لوں
بھتیجی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گیکل ملا کر بات یہ ہے کہ آپ پھر سے ہماری ملائکہ پری کی خفگی کو دعوت دے رہے ہیں۔
اور تمہیں منانے کے لیے آئس کریم کھلانے پڑے گی یا کوفی پلانے پڑے گی؟میں ہوں ناراض ۔۔۔ اچھا ۔۔۔ ۔۔ مجھے منائیں اب ورنہ میں یہاں سب کو تنگ کروں گی
آپ ناراضگی پروف تو نہیں لگتے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ملائکہ پری کے ناراض ہونے سے قبل ہی ان کو منا لیں۔بھتیجی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گی