شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی جیسے السلام علیکم کے جواب میں و علیکم السلام کہتے ہیں، ایسے ہی صبح الخیر یا مساء الخیر کے جواب میں صبح النور یا مساء النور کہتے ہیں۔ یہ وہ "نور" ہے۔

کہیں آپ ایسا تو نہیں سمجھ رہے جو ایک گانے میں ہے :

تم آ گئے ہو، نور آ گیا ہے
میں تو موجود ہوں، منصور آ جائے

تو فلم دیکھنے چلیں۔
 
قیصرانی

نور کا تو پتہ نہیں، میں پہنچ گیا اور چلئے فلم دیکھنے چلتے ہیں۔ گریویٹی کا سنا ہے کہ بہت کھڑکی توڑ بزنس کر رہی ہے :)
 
Top