قیصرانی

لائبریرین
آئیسی رین ۔۔۔ ڈرائیور گاڑی کنڑول نہیں کر پایا ۔ ہائی وے سے باہر نکل گئے ۔
گاڑی میں ٹریکشن کنٹرول چاہے ہو یا نہ ہو، اس طرح کی صورتحال میں کروز کنٹرول کبھی استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ آٹومیٹک گئیر باکس ہو تو بھی مشکل ہوتی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
فلم ۔۔۔ ویک اینڈ پہ دیکھیں گے ۔۔
ویک اینڈ یہ والا ہو تو ٹھیک، اگلے ویک اینڈ پر میں سوئیڈن جا رہا ہوں۔ ایک دوست اپنی پی ایچ ڈی کے سلسلے میں ایک ہفتے کے لئے سوئیڈن آ رہے ہیں پاکستان سے، تو ان سے ملاقات کرنی ہے :)
 

عمر سیف

محفلین
ویک اینڈ یہ والا ہو تو ٹھیک، اگلے ویک اینڈ پر میں سوئیڈن جا رہا ہوں۔ ایک دوست اپنی پی ایچ ڈی کے سلسلے میں ایک ہفتے کے لئے سوئیڈن آ رہے ہیں پاکستان سے، تو ان سے ملاقات کرنی ہے :)
کلیاں نا جانا ساڈے نال نال چلو جی ۔۔
 
Top