جیہ

لائبریرین
سوات یونیودستی
ملاکنڈ یونیورسٹی
دو ہین مگر صرف گریجویٹ ہون وہان میری دال نہین گلےگی
 

فلک شیر

محفلین
سوات یونیودستی
ملاکنڈ یونیورسٹی
دو ہین مگر صرف گریجویٹ ہون وہان میری دال نہین گلی گی
تو اِس سال کمپوزٹ امتحان دیجیے اردو ماسٹرز کا۔انشاءاللہ آپ امتیازی نمبروں سے کامیابب ہووں گی۔
اور اگلے سال یونیورسٹی سے ایم فل ۔
بہت مثبت مصروفیت اور دو ایک برس میں دال گلنے کی امید واثق بھی :)
 

جیہ

لائبریرین
میں نے ایم اے اسلامیات مین داخلہ تھا مگر امتحان نہیں دیا. اچھا نہین لگا نقل کرکے پاس ہونا اور بھی تفسیر قران مین. یا اپنی رائے سے تفسیر ڪکھنا
 
کیون کہ ناقص العقل جو ٹھہری;)
ابھی چند روز قبل اسی بات پر اپنی اہلیہ کی ایک سہیلی سے ہماری خوب بحث رہی۔ ان کا ماننا تھا کہ خواتین ناقص العقل ہوتی ہیں جبکہ ہمارا موقف یہ تھا کہ ناقص العقلی ایک ایسی کائیناتی اکائی ہے جس پر کسی جنس خاص کو اضافی اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ جب ہم نے ان سے کہا کہ خواتین کی ناقص العقلی اور اس کے بر عکس مردوں کی بالغ العقلی ثابت کریں تو کہتی ہیں کہ ٹھیک ہے پھر ہم اساتذہ سے دریافت فرمائیں گے۔ :) :) :)
 

قیصرانی

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام!

کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
السلام علیکم ۔۔
جمعہ سے پہلے حاضر ہیں ۔۔

وعلیکم السلام عائشہ ۔۔ سب خیر ؟
وعلیکم السلام۔ مزاجان بخیران؟
وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیا لوگ! :)
 
Top