بھلکڑ
لائبریرین
الحمدللہ!میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
الحمدللہ!میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا شکر ہے. . کیسی ہو.. ...وعلیکم السلام
امید بہنا کیسی ہیں؟
آ پ کیسی ہو.. اللہ کا شکر ہےالحمدللہ آپ کہو؟
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہآ پ کیسی ہو.. اللہ کا شکر ہے
میں ٹھیک ہوںاللہ کا شکر ہے. . کیسی ہو.. ...
ہائے عینی مینی۔ہیلو ایوری ون
عینی تم مجھ سے کرو باتیں. .... ... میں بہت اداس ہوںنو نو آپ کریں باتیں ۔۔میں کسی سے بھی نہی بول رہی بس
وعلیکم السلام!وعلیکم السلام !
سعود بھائی کیسے ہیں!!!
السلام علیکم !
جتنے دیکھے جاسکیں !بالکل۔
بھلکڑ بھائی ایسے تو روز ہی کوئی نہ کوئی میچ ہو رہا ہوتا، کس کس کو دیکھیں گے۔
السلام علیکمارے یہ [COLOR=#660066]مانو بلی[/COLOR] آئی تھی، کہاں رہ گئی؟
الحمدللہ !!!اللہ کا کرم ہے سعود بھائی !!!وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں!
جنوبی افریقہ نے اپنی 358 اسکور کی اننگ میں 13 چھکے اور 34 چوکے مارے ہیں۔ 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔جتنے دیکھے جاسکیں !
مطلب جو باقی کاموں کے آڑے نہ آئیں ۔۔۔ ۔!!!
ویسے آج والے میچ میں تو وہ بیٹنگ ہوئی ہے کہ بس آپ دیکھ ہی لیں ۔!!!
وہی گراؤنڈ ہیں اور وہی بیٹسمین ۔۔۔ ۔لیکن آج جو چھکوں کی بارش ہوئی ہے میچ میں !!!
358 کا ٹارگٹ سیٹ کر دیا افریقیوں نے !!! اور صرف 4 وکٹیں گریں
اور ڈومنی نے 50 اسکور کی ہے 200+ اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ جب کے ڈی ویلئیرز نے 77 کئے ہیں
یہ دیکھیں کہ 250 شاید 43ویں اوور میں ہوا تھا اور ٹارگٹ ساڑھے تین سو ۔۔۔جنوبی افریقہ نے اپنی 358 اسکور کی اننگ میں 13 چھکے اور 34 چوکے مارے ہیں۔ 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
ہدف 359 کا ہے۔
میرا مطلب ہے ہمارے بالروں نے ان کو ہلنے بھی نہیں دیا !!! اور ان کو کیسے دھو رہے ہیں !آپ کا مطلب ہے پاکستانیوں نے اس ٹیم کی خوب مشق کروائی ہے۔