ملائکہ
محفلین
کیوںمیں ناں ۔۔ٹھیک نہیں ہوں
کیوںمیں ناں ۔۔ٹھیک نہیں ہوں
اوہو، کیا ہوا بہنا؟
بس مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا
پھر بھی۔ ناعمہ عزیز بہنا کا مزاج بھی اچھا نہیں لگ رہا اور آپ بھی سیڈ ہیں؟ شیئر کر لیتیں تو بہتر رہتا شایدبس مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا
کیا ہوگیابس مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا
ہاں تو اس کو معلوم ہے ناںپھر بھی۔ ناعمہ عزیز بہنا کا مزاج بھی اچھا نہیں لگ رہا اور آپ بھی سیڈ ہیں؟ شیئر کر لیتیں تو بہتر رہتا شاید
بڑے ہو کر کتنی پرابلمز ہوتی ہیں ناں ملائکہکیا ہوگیا
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!!!
عائشہ میں سمجھ سکتی ہوں ۔۔۔بڑے ہو کر کتنی پرابلمز ہوتی ہیں ناں ملائکہ
اللہ کا کرم ہے جنابالحمدللہ!!
بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں!!
کیا ہوا پتر؟میں ناں ۔۔ٹھیک نہیں ہوں
بھیا جیکیا ہوا پتر؟
پتر جی!بھیا جی
ہیں؟ یہ سعود بھائی کی جگہ کون آ گئے؟پتر جی!
سعود بھیا تو مجھے پتر ہی کہتے ہیں قیصرانی بھائیہیں؟ یہ سعود بھائی کی جگہ کون آ گئے؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم اور وعلیکم السلام
میں آیا اور چلا کہ پھر پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 11:30 پر ملاقات ہوگی ۔
وہاں تین کی جگہ ایک سمائیلی تھی ناسعود بھیا تو مجھے پتر ہی کہتے ہیں قیصرانی بھائی
دن رات کا تو کچھ خیال کر لیا کرو پروفیسر بھائیالسلام علیکم اور وعلیکم السلام
میں آیا اور چلا کہ پھر پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 11:30 پر ملاقات ہوگی ۔