عائشہ عزیز
لائبریرین
اوہ ۔۔ اچھا!وہاں تین کی جگہ ایک سمائیلی تھی نا
یہ تو واقعی مسئلہ ہے
اوہ ۔۔ اچھا!وہاں تین کی جگہ ایک سمائیلی تھی نا
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
الحمدللہالحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ۔۔
کیا ہو ریا ہے ؟الحمدللہ
بس ابھی گھر کے لئے نکلنے لگا ہوںکیا ہو ریا ہے ؟
پہنچیں گھر خیریت سے ۔۔ میں بھی کچھ کھانے کا بندوبست کرونگا اب ۔۔بس ابھی گھر کے لئے نکلنے لگا ہوں
ایک ہاتھ میں دودھ کا گلاس تھا اور دوسرے ہاتھ میں گھر کی چابیاں، کیوں کہ آفس نکل رہے تھے۔۔۔ اور اسی کیفیت میں یہ مراسلہ ٹائپ کیا تھا۔وہاں تین کی جگہ ایک سمائیلی تھی نا
جس ہاتھ میں چابیاں تھیں۔یہ تیسرے ہاتھ کی کاروائی ہے کیا جو مراسلہ ٹائپ کر دیا؟
اللہ حافظ پتر، شب بخیر۔اب مجھے نیند آ رہی ہے
اللہ حافظ، شب بخیر
یعنی کہ ہاتھ میں چابیاں بھی اور موبائل فون بھی، پھر بھی مراسلہ چھاپ دیا۔ کمال ہے۔جس ہاتھ میں چابیاں تھیں۔