عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ لیں، یعنی کل کائینات ہی بٹیا کے گرد سمٹ گئی تھی! :) :) :)
ہی ہی ہی
ہم ایسا ہی سمجھتے ہیں ناں بھیا
تھوڑے سے بڑے لیول پر ہم زمین کو بھی کائنات کو سینٹر کہہ سکتے ہیں کیونکہ ہم ہر چیز اس کے لحاظ سے دیکھتے ہیں اسی طرح نظام شمسی کو بھی اور ملکی وے کو بھی
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ بٹیا رانی۔ :) :) :)
ناشتے میں کئی چیزیں ہو سکتی ہیں۔ دودھ، یا پھل، یا آملیٹ، یا پراٹھے لیکن ہم کچھ کھانے جھیسا کھا کر جائیں گے کیوں کہ لنچ کا موقع آج شاید نہ مل سکے۔ :) :) :)
کاش میں ہوتی تو اچھا ناشتہ بناتی آپ کے لئے
 

جیہ

لائبریرین
ارے بٹیا رانی، آپ بس حکم کیجیے کہ ہم ناشتے میں کیا تیار کر لیں، اگر کچن میں موجود اشیا نے اس کی اجازت دی تو ہمیں دیر نہیں لگے گی، ان شاء اللہ! :) :) :)
کبھی ویشلہ بنانے کا طریقہ بتاوں گی. ناشتے مین چائے کے ساتھ ہا انڈے کے ساتھ بہت مزا دیتا ہے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور ناں بتاؤں بچو!
ہم تو مچھلی تلنے لگے ہیں
او رمیں نے امی جان کو بول دیا کہ میں تین پیسز لوں گے
سعود بھائی اور جیہ آپی ایک ایک آپ لوگ کھائیں گے؟
 
Top