واہ۔ ہم کوے کو ایسے ہی برا کہتے تھےآج آخری پیپر تھا تو بس پیپر کے بعد ہم سب دوست رسٹورانٹ گئے وہاں بریانی کھائی پھر ہم لوگ دوسرے رسوٹورانٹ گئے وہاں میں نے کولڈ کافی پی افففف ہم لوگوں نے اتنا شور مچایا کہ بس وہ لوگ بھی تنگ آگئے
منصور بھائی آپ کا مطلب ہے بھتیجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ۔ ہم کوے کو ایسے ہی برا کہتے تھے
اللہ آپ کا بھلا کرے، بالکل درست سمجھےمنصور بھائی آپ کا مطلب ہے بھتیجی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
بھئی میں نے کچھ نہیں کھا۔اللہ آپ کا بھلا کرے، بالکل درست سمجھے
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم!
بھتیجی اگر کوے کا تھوڑا سا بھی خیال کرتیں تو کوا بے چارہ ایسے نہ در بدر ہوتابھئی میں نے کچھ نہیں کھا۔
ویسے بھی اس کا پالتو کوا تو اُڑ کر کہیں اور جا چکا ہے۔
الحمد للہ!وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
ٹھیک گزرا بھیاوعلیکم السلام!
ننھی پری کا دن کیسا گزرا؟
آج کیمرہ ساتھ تھا یا آج بھی نہیں؟ٹھیک گزرا بھیا
بتاؤں آج تو کل سے بھی زیادہ دھند تھی
خوب مزہ آیا
نہیں ناں آج بھی چھوٹی لے کر گئی تھی دو دن لے کر جانا تھا اسےآج کیمرہ ساتھ تھا یا آج بھی نہیں؟
بتاؤں بھیاآج کیمرہ ساتھ تھا یا آج بھی نہیں؟
یہ لیں، یعنی کل کائینات ہی بٹیا کے گرد سمٹ گئی تھی!بتاؤں بھیا
آج ناں صبح گراؤنڈ سے اپنے بلاک کو جاتے ہوئے مجھے خود کے "سینٹر آف دی یونیورس" ہونے کا فلسفہ سمجھ آیا۔۔ہی ہی ہی
جیسے جیسے ہم گزرتے جاتے ہیں ہمارا ویزیبیلٹی کا سرکل بھی ہمارے ساتھ ساتھ چلتا ہے باقی جگہ بس دھند ہی دھند ہوتی ہے اور ہم ہوتے ہیں سینٹر آف دی یونیورس ۔۔
کچھ خاص تو نہیںو علیکم السلام
سوات سے کوئی نئی تازی؟