قیصرانی

لائبریرین
آپ کو سال میں چھ ہفتے کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ارے واہ بہت موج ہے بھئی! :):):)

اللہ کا شکر ہے کہ بیس دسمبر سے پانچ جنوری تک سولہ چھٹیاں ہیں۔ بیگم کے ساتھ مزے کریں گے، انشااللہ! :):):)

کولیگ خوبرو نہیں ہیں کیا ؟ :oops:
ہر ماہ ہمیں دو دن کی چھٹی ملتی ہے۔ تاہم جب آپ نئی جاب شروع کرتے ہیں تو یہ لمٹ ہے۔ ورنہ اگر آپ کانٹی نیو میں دوسرا سال کر رہے ہیں تو یہ تعداد بڑھ جاتی ہے۔ بعض محکموں میں تو ریٹائرمنٹ کے نزدیک کام سے زیادہ چھٹیاں ملتی ہیں :)
ہمارے کالج میں ہاسٹل کی وجہ سے ٹیچنگ اور ایڈمن میں سے کسی نہ کسی کو بیک اپ آن کال رہنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب سٹوڈنٹ آن کال نہ ہو تو ٹیچرز بھی چھٹی پر ہوتے ہیں تو ایڈمنسٹریشن میں میرے سر پر یہ ذمہ داری آ جاتی ہے۔ نارمل ورک ڈیز تو الگ بات ہے، البتہ سارے ویک اینڈز کے بدلے مجھے اتنے اضافی دن چھٹی بھی ملتی ہے اور ایکسٹرا پے بھی (دو دن والے ایک اینڈ کے دوران ہفتے کو ڈیڑھ گنا اور اتوار کو دو گنا، تین دن والے ویک اینڈ یا اس سے لمبے پر تمام دن دو گنا)۔ چونکہ میں واحد ایڈمن کا رکن ہوں جو عیسائی نہیں، اس لئے سارے عیسائی تہوار پر مجھے ہی بھگتنا پڑتا ہے :)
کولیگ خوبرو ہوتیں تو ایسے لکھتا :)
 
1324924626761.gif
 

ملائکہ

محفلین
آج آخری پیپر تھا تو بس پیپر کے بعد ہم سب دوست رسٹورانٹ گئے وہاں بریانی کھائی پھر ہم لوگ دوسرے رسوٹورانٹ گئے وہاں میں نے کولڈ کافی پی افففف ہم لوگوں نے اتنا شور مچایا کہ بس وہ لوگ بھی تنگ آگئے :) :) :) :)
 
Top