عمر سیف

محفلین
بے پناہ شکر ہے مالک کا ، جس کی رحمت اور کرم سے تمام معاملات چلتے ہیں
آپ سنائیے، بچے کیسے ہیں، اور واپسی کا کوئی ارادہ؟
بچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔
واپسی کا ارادہ ۔۔ اچھا سوال ۔۔ کچھ دن پہلے اس سال کی چھٹیوں کے لیے سب ٹیم ممبران سے پوچھا گیا تھا ۔۔ ہم نے بھی درج کروایا ہے ۔۔ دیکھیں کس ماہ منظور ہوتی ہے ۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد ۔۔۔ ۔ وزن کم کرنے کے لیے وزن بڑھانا بہت ضروری ہے ۔۔خواتین کا عموماً بڑھ جاتا ہے شادی کے بعد ۔۔ بڑھ تو مردوں کی توند بھی جاتی ہے ۔۔ خیر ۔۔ سب سے بیسٹ حل ہے دوڑ لگائیں ۔۔ سائکلنگ کریں ۔۔
تو لگایا کریں نا دوڑیں۔:heehee:
مجھے کیا کہہ رہے ہیں، میں کون سا موٹی ہوں :battingeyelashes:
 

ماہی احمد

لائبریرین
بچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔
واپسی کا ارادہ ۔۔ اچھا سوال ۔۔ کچھ دن پہلے اس سال کی چھٹیوں کے لیے سب ٹیم ممبران سے پوچھا گیا تھا ۔۔ ہم نے بھی درج کروایا ہے ۔۔ دیکھیں کس ماہ منظور ہوتی ہے ۔۔
کیا دعا کریں؟
جلدی منظور ہو جائیں؟ :)
 

فلک شیر

محفلین
اچھا اچھا میری بات سے اختلاف ہو رہا ہے ناں بھیا جی:cautious:
پھر یہاں کیوں نہیں آ رہے تھے
آپ بھی فرحت آپی کی طرح میرے بلانے پر آیاکریں گے اب
اختلاف نہیں بھائی صاحب۔۔
آ تو رہے ہیں بیٹا جی، مگر زیادہ متحرک نہیں ہیں کچھ مصروفیات و وجوہات سے :)
اور رہی بات بلانے کی، تو بٹیا پری نہیں بلائیں گی، تو اور کون بلائے گا بھلا!!
اچھا اب جلدی سے اوپر والا شتونگڑا بدل کر مسکان والا شتونگڑا پیش کیا جائے۔ ورنہ ۔۔۔
:)
 
Top