ماہی احمد
لائبریرین
ہمارا نیا سال تو شروع ہو چکا کب کادعا کریں نئے سال کے آغاز یا احتتام میں منظور ہو ۔۔
اور اگلے کی باری بہت دور ہے ابھی۔۔۔
ہمارا نیا سال تو شروع ہو چکا کب کادعا کریں نئے سال کے آغاز یا احتتام میں منظور ہو ۔۔
کیا منظور ہونے کی دعا ہو رہی ہے یہاں؟دعا کریں نئے سال کے آغاز یا احتتام میں منظور ہو ۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔دعا کریں نئے سال کے آغاز یا احتتام میں منظور ہو ۔۔
شکریہ۔اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔
چھٹیکیا منظور ہونے کی دعا ہو رہی ہے یہاں؟
پلیز پلیز پلییییییزززززززززز!کوئی نہیں بچو!
پہلے کیوں کہا تھا ہم کیا پتا
جی ۔۔ پر دفتری معملات عیسوی کلینڈر کے حساب سے ہیں نا ۔۔ہمارا نیا سال تو شروع ہو چکا کب کا
اور اگلے کی باری بہت دور ہے ابھی۔۔۔
ڈر گئے ناں بھائی صاحب!اختلاف نہیں بھائی صاحب۔۔
آ تو رہے ہیں بیٹا جی، مگر زیادہ متحرک نہیں ہیں کچھ مصروفیات و وجوہات سے
اور رہی بات بلانے کی، تو بٹیا پری نہیں بلائیں گی، تو اور کون بلائے گا بھلا!!
اچھا اب جلدی سے اوپر والا شتونگڑا بدل کر مسکان والا شتونگڑا پیش کیا جائے۔ ورنہ ۔۔۔
اوہ اچھا 2014 کہیں نا!جی ۔۔ پر دفتری معملات عیسوی کلینڈر کے حساب سے ہیں نا ۔۔
تو گرمیوں میں چھٹی ہو تو زیادہ اچھا ہے ناں بھیا تب تو باہر اتنی دھوپ ہوتی ہے اور گرمی ہوتی ہے
شکریہاوہ اچھا 2014 کہیں نا!
خیر
اللہ کرے کہ اللہ کی رضا بھی وہی ہو جو آپ کی خواہش ہے
بچو!!!پلیز پلیز پلییی ییی زززززززززز!
تو میں کیا سیر ویر نہ کروں ؟تو گرمیوں میں چھٹی ہو تو زیادہ اچھا ہے ناں بھیا تب تو باہر اتنی دھوپ ہوتی ہے اور گرمی ہوتی ہے
شونااااا
ملتوی کیا جاتا ہے "تکمیلِ ورنہ"ڈر گئے ناں بھائی صاحب!
اچھا بابا! لیکن آپ خود بھی آ جایا کریں ناں کبھی کبھی تو آپ آن لائن نظر آتے ہیں ورنہ چھپ چھپ کر محفل پر آتے ہیں
یہ لیں
اور میں ٹھیک ہوں اور کالج بھی اچھا جا رہا ہے
یہ "ورنہ" پورا کر ئیے گا ذرا بھیا جی
مجھے کیا پتا؟تو میں کیا سیر ویر نہ کروں ؟
ملتوی کیا جاتا ہے "تکمیلِ ورنہ"
گڈ۔ کالج بھی اچھا۔پھر گڈ۔
(سرگوشی: چپکے سے بتا دیں پتر پری!)
پہلے تنگ ہوئیے پھر بتاؤں گی(سرگوشی: چپکے سے بتا دیں پتر پری!)