وعلیکم السلام!السلام علیکم
جی بھیا۔۔۔ طبعیت کچھ ٹھیک نہیں۔۔ سوتے سے آنکھ کھل گئیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں مسکان پری؟ اس وقت محفل گردی کر رہی ہیں، خیریت تو ہے شونا؟
کیسے ہیں صاحبی بھیاوعلیکم السلام
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
الحمدللہ خیریت موجود، خیریت مطلوب ۔
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم
اللہ خیر کرے۔ اپنا خیال رکھیں دلاری پری اور دوبارہ سونے کی کوشش کریں۔ ہماری دعائیں بٹیا رانی کے ساتھ ہیں۔جی بھیا۔۔۔ طبعیت کچھ ٹھیک نہیں۔۔ سوتے سے آنکھ کھل گئی
ان کمفرٹ ایبل فیل کر رہی ہوں اور ہارٹ برن ہو رہی ہے بہتوعلیکم السلام آپی
کیا ہوا آپ کو؟
جی بھیااللہ خیر کرے۔ اپنا خیال رکھیں دلاری پری اور دوبارہ سونے کی کوشش کریں۔ ہماری دعائیں بٹیا رانی کے ساتھ ہیں۔
جی بیٹا کالج جانا ہے، لیکن تھوڑی دیر تک۔وعلیکم السلام بھیا
آج کالج جائیں گے؟
ہمیں تو چھٹی ہے
الحمدللہ۔ خیریت سے ہوں آپا۔کیسے ہیں صاحبی بھیا
ان کمفرٹ ایبل فیل کر رہی ہوں اور ہارٹ برن ہو رہی ہے بہت
ایسے موقع پر فوری آرام کے لیے کیا کرتی ہیں عموماً؟جی بھیا
اوہو اپیا ٹھیک ہو جائیں پلیزان کمفرٹ ایبل فیل کر رہی ہوں اور ہارٹ برن ہو رہی ہے بہت
نہیں تو۔۔۔۔محمد اسامہ سَرسَری بھائی نے تالہ لگا دیا ہے۔
آہاںجی بیٹا کالج جانا ہے، لیکن تھوڑی دیر تک۔
سالانہ یوم والدین ہے پرسوں۔ آج فل ڈریس ریہرسل ہے، اس لیے ذرا دیر تک نکلیں گے انشاءاللہ۔
بٹیا کو چھٹی کیوں ہےبھلا؟