قیصرانی

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ :)
مزاج بخیر جناب؟ میں تو ابھی کرسمس کی شاپنگ کر کے گھر پہنچا، اطلاع ملی کہ مہمان آ رہے ہیں تو ان کے لئے کھانا بھی تیار کرنا (یعنی پہلے برتن دھونا، بازار کا دوسرا چکر کہ سامان لایا جائے، پھر کچن کی صفائی، پھر کُکنگ اور پھر کچن کی صفائی) :(
 
Top