عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوں اسامنٹ بنانے کی ناکام کوشش کررہی ہوں کیونکہ محفل نہیں چھوڑ رہی :laugh: تم لوگ بتاؤ کیا کررہے ہو ۔۔۔ فارغ ہوگئے امتحانوں سے؟؟

میں لیکچر سن رہی ہوں ختم ہونے والا ہے ڈیڑھ گھنٹے کا پتا نہیں اتنی دیر کیسے بول لیتے ہیں یہ پروفیسر انکل
میرے تو فائنل ٹرم ابھی تھوڑی دور ہیں
 

ملائکہ

محفلین
میں لیکچر سن رہی ہوں ختم ہونے والا ہے ڈیڑھ گھنٹے کا پتا نہیں اتنی دیر کیسے بول لیتے ہیں یہ پروفیسر انکل
میرے تو فائنل ٹرم ابھی تھوڑی دور ہیں
میرے تو پیپرز ختم ہوگئے ہیں لیکن پیر سے میری انٹرسپ شروع ہے۔۔۔۔ تو ٹائم ہی نہیں ہے یار
 

ماہی احمد

لائبریرین
ٹھیک ہوں اسامنٹ بنانے کی ناکام کوشش کررہی ہوں کیونکہ محفل نہیں چھوڑ رہی :laugh: تم لوگ بتاؤ کیا کررہے ہو ۔۔۔ فارغ ہوگئے امتحانوں سے؟؟
میں تو فارغ ہو گئی :) (مِڈ ٹرم سے)
اور اس وقت تو کچھ بھی خاص نہیں کر رہی :)
اسائنمنٹ کا موضوع؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
سمجھ نہیں آیا۔۔چلیں کوئی بات نہیں گوگل انکل سے ترجمہ کروا لیں اپنی زبان میں :p
چلیں انہیں پر بے پر کی لکھ دیجئے گا ۔۔اب تو ٹھیک ہے ناں :daydreaming:
گوگل انکل کہہ رہے ہیں کہ اس کا مطلب ہے۔ 'عائشہ بہت جلد ایک زبردست بے پر کی لکھنے والی ہیں۔'
وہ خود ہی بے پر کی ہوا کرتی ہیں۔ ڈائریکٹ پوسٹ کر دوں گی۔ ٹھیک ہے؟ :daydreaming:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گوگل انکل کہہ رہے ہیں کہ اس کا مطلب ہے۔ 'عائشہ بہت جلد ایک زبردست بے پر کی لکھنے والی ہیں۔'
وہ خود ہی بے پر کی ہوا کرتی ہیں۔ ڈائریکٹ پوسٹ کر دوں گی۔ ٹھیک ہے؟ :daydreaming:
اپیاااااااااا
اچھا کیا ہے آپ کو
کبھی مجھے جیت لینے دیا کریں ناں ہمیشہ ہمارا میچ ڈرا ہوجاتا ہے
ٹھیک ہے لیکن کمنٹس ہی کیجئے گا فائلز تو بورنگ ہوں گی ناں :happy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اپیاااااااااا
اچھا کیا ہے آپ کو
کبھی مجھے جیت لینے دیا کریں ناں ہمیشہ ہمارا میچ ڈرا ہوجاتا ہے
ٹھیک ہے لیکن کمنٹس ہی کیجئے گا فائلز تو بورنگ ہوں گی ناں :happy:
اچھا 'جناب' ۔ اس بار آپ جیتیں اور میں ہارتی ہوں۔ اب جیتنے کی خوشی میں کچھ ہو جائے آپ کی طرف سے؟ :bighug:

اوکے۔ ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے۔ اگر میری کاہلی نے اجازت دی تو ان لائنز پر سوچا جا سکتا ہے۔ :)
 
Top