مزاج بخیر جناب؟ میں تو ابھی کرسمس کی شاپنگ کر کے گھر پہنچا، اطلاع ملی کہ مہمان آ رہے ہیں تو ان کے لئے کھانا بھی تیار کرنا (یعنی پہلے برتن دھونا، بازار کا دوسرا چکر کہ سامان لایا جائے، پھر کچن کی صفائی، پھر کُکنگ اور پھر کچن کی صفائی) :(
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ویسے ہم نے تو قیمہ کریلا بنا رکھا ہے، اس میں سے کچھ چاہیے تو لے سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین

بہت شکریہ۔ میں نے ابھی لاسانے اوون میں رکھا ہے کوئی دس منٹ قبل، امید ہے کہ بیس پچیس منٹ تک تیار ہو جائے گا۔ گوروں کو دیسی کھانے پسند نہیں آتے، قیمہ کریلا ہم مل کر کھا لیتے ہیں :)
 
آپ یہ تو نہ کہیں کہ گوروں کو دیسی کھانے پسند نہیں آتے۔ آپ سموسے، مٹر پلاؤ، چھولے، اور چکن تکہ مسالا وغیرہ پیش کر کے دیکھیں۔ :) :) :)
 
زیک

مسافر

یہ کیسے گورے ہیں جنہیں دیسی کھانے پسند نہیں آتے؟
 
یہاں کے مقامی گورے سمجھ لیں :)
ہمارے مصالحے بہت تیز ہوتے ہیں ان کے لئے :)
 
Top