قیصرانی
لائبریرین
اللہ نہ کرے بھتیجی۔ کیسی باتیں کرتی ہیںآپ بھی میچ رہے ہیں کیا؟؟
اللہ نہ کرے بھتیجی۔ کیسی باتیں کرتی ہیںآپ بھی میچ رہے ہیں کیا؟؟
ویک اینڈ کا کیا پروگرام ہے!!!!الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک
اس بار اتوار کو Jyväskylä جانا ہے ہماری محفل کے رکن آدم کا بیٹا سے ملنے میرے گھر سے دو گھنٹے کی ڈرائیو ہے تقریباًویک اینڈ کا کیا پروگرام ہے!!!!
و علیکم السلامالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں
کوئی نہیں ہیں میں دیکھا تھاوعلیکم السلام!
ہم تو یہیں ہیں پتر۔
اوہ مجھے بھی دیکھنا تھا چاچوو علیکم السلام
سب کرکٹ میچ دیکھنے گئے ہوئے ہیں۔
کوئی نہیں ہیں میں دیکھا تھا
انتہائی غیر معلوماتی!
وعلیکم السلام!!!السلام علیکم ۔۔
ہم ٹھیک ہیں بھائیکیسی ہیں عائشہ ناعمہ اور ابن سعید ؟
الحمداللہ ۔۔ خیریت سےہم ٹھیک ہیں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
الحمدللہ!!!الحمداللہ ۔۔ آپ