قیصرانی
لائبریرین
آپ تقریباً تین سال لیٹ ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے کی رپورٹ مل سکتی ہےویسے آپ بھی اپنی گھر والی کے کھانے کی رپورٹ دیا کریں۔ تا کہ سند رہے کہ شوہر صاحبان تعریفیں محض زبانی کلامی ہی نہیں کرتے۔
آپ تقریباً تین سال لیٹ ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے کی رپورٹ مل سکتی ہےویسے آپ بھی اپنی گھر والی کے کھانے کی رپورٹ دیا کریں۔ تا کہ سند رہے کہ شوہر صاحبان تعریفیں محض زبانی کلامی ہی نہیں کرتے۔
کوئی بات نہیں ، شادی نئی ہو کہ پرانی۔۔ تعریف تعریف ہوتی ہے۔ اور بیگم کے کھانے کی تعریف مسلسل ہوتی رہنی چاہیے۔آپ تقریباً تین سال لیٹ ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے کی رپورٹ مل سکتی ہے
جب شادی ختم ہو جائے تو پھر بھی؟کوئی بات نہیں ، شادی نئی ہو کہ پرانی۔۔ تعریف تعریف ہوتی ہے۔ اور بیگم کے کھانے کی تعریف مسلسل ہوتی رہنی چاہیے۔
معذرت خواہ ہوں۔ میں سمجھا کہ آپ کچھ اور کہنا چا رہے ہیں۔جب شادی ختم ہو جائے تو پھر بھی؟
اس میں معذرت خواہ ہونے کی کیا بات بھلا اٹس پارٹ آف لائفمعذرت خواہ ہوں۔ میں سمجھا کہ آپ کچھ اور کہنا چا رہے ہیں۔
دعا گو ہوں کہ خدا آپ کو سدا خوش و آباد رکھے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
ایک بندہ واعظ میں سُن کر آیا کہ بیگم کے کاموں کی تعریف کرنی چاہیے۔ویسے آپ بھی اپنی گھر والی کے کھانے کی رپورٹ دیا کریں۔ تا کہ سند رہے کہ شوہر صاحبان تعریفیں محض زبانی کلامی ہی نہیں کرتے۔
ایک بندہ واعظ میں سُن کر آیا کہ بیگم کے کاموں کی تعریف کرنی چاہیے۔
گھر پہنچا تو بیگم نے کھانا سامنے رکھا۔ کھانے میں قورمہ تھا۔ لقمہ منہ میں ڈالا اور واعظ کا خیال آتے ہی کھانے کی تعریف کرنے لگا۔ واہ واہ کیا کھانا بنایا ہے۔ سواد آ گیا۔ کیا بات ہے، وغیرہ وغیرہ۔
بیگم نے بیلن اٹھایا اور اس کی کمر میں دے مارا اور بولی "کمبخت 20 سال سے پکا پکا کر کھلا رہی ہوں، آج تک تعریف کا ایک لفظ نہیں بولا۔ آج پڑوسن نے کھانا بھیجا ہے تو تعریفوں پر تعریفیں کیئے جا رہا ہے۔"