قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ اب تو سکائپ بھی کام کر رہا ہےالسلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ اب تو سکائپ بھی کام کر رہا ہےالسلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ اب تو سکائپ بھی کام کر رہا ہے
مجھے تو بہت بار نوٹیفیکشن ملا کہ آپ آن لائن آئے ہیں، آف لائن گئے ہیںالحمداللہ ۔۔
سکائپ ؟؟؟؟ کب ؟؟ نہیں کر رہا کام ۔۔۔
اچھا ؟؟ آج ؟؟ نہیں تو ۔۔۔ میرا سکائپ تو دو تین ماہ سے نہیں کام کر رہا ۔مجھے تو بہت بار نوٹیفیکشن ملا کہ آپ آن لائن آئے ہیں، آف لائن گئے ہیں
جی اکثر آفس کے وقت پر ایسا ہوتا ہے۔ اب کی میں میسج بھیج دوں گااچھا ؟؟ آج ؟؟ نہیں تو ۔۔۔ میرا سکائپ تو دو تین ماہ سے نہیں کام کر رہا ۔
حیرت ۔۔۔جی اکثر آفس کے وقت پر ایسا ہوتا ہے۔ اب کی میں میسج بھیج دوں گا
جی بہترحیرت ۔۔۔
میسج کریں اور پوچھیں کہ ہے کون پھر مجھے بتائیں ۔۔
اور سب خیر ؟؟ فیسبک پہ ہیں ؟جی بہتر
جی ہوں ادھر بھیاور سب خیر ؟؟ فیسبک پہ ہیں ؟
اوکاجی ہوں ادھر بھی
یہ خاندان کسی زیارت پر گئے تھے۔ واپسی پر انہوں نے مری کی سیر کا پروگرام بنایا۔ایک ہی خاندان کے 25 لوگ ہیں!
وعلیکم السلام۔ آج نیوی کا شپ کہاں بھٹک گیاالسلام علیکم!
لیجیے ۔۔۔ چار دن کی جہاز رانی کے بعد تو گھر پہنچے ہیں چھٹیاں گزارنے۔وعلیکم السلام۔ آج نیوی کا شپ کہاں بھٹک گیا
مبارکاںآج بیگم عالیہ کے ہاتھ کی بنی پہلی بریانی کھائی۔
بیگم عالیہ کچن میں مصروف رہیں جبکہ ہم سارا دن محفل گردی کرتے رہے۔
بیگم عالیہ کے ہاتھ کے ذائقہ اور ہماری سستی کی کوئی حد نہیں۔
واہ جی واہ۔ کیا بات ہے۔ گھر واپسی مبارک ہولیجیے ۔۔۔ چار دن کی جہاز رانی کے بعد تو گھر پہنچے ہیں چھٹیاں گزارنے۔