ماہی احمد
لائبریرین
وہ بس یونیورسٹی کی نہیں بلکہ پرائیویٹ تھی۔انا للہ و انا الیہ راجعون
وہ بس یونیورسٹی کی نہیں بلکہ پرائیویٹ تھی۔انا للہ و انا الیہ راجعون
پھر بھی انسانی جان کی اہمیت اپنی جگہ ہےوہ بس یونیورسٹی کی نہیں بلکہ پرائیویٹ تھی۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ملائکہ پری؟
میں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیںوعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟
الحمدللہمیں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیں
کیا کررہے ہیں ؟؟؟الحمدللہ
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔میں ٹھیک ہوں آپ لوگ کیسے ہیں
بس ابھی گھر پہنچا تو محفل پر حاضری انجیر کھائیں گی؟کیا کررہے ہیں ؟؟؟
میں نے ابھی ابھی کھائی ہے انجیر، بادام ، کشمش وغیرہبس ابھی گھر پہنچا تو محفل پر حاضری انجیر کھائیں گی؟
اچھی بھتیجی، مجھے بھی آفر کر دیتیںمیں نے ابھی ابھی کھائی ہے انجیر، بادام ، کشمش وغیرہ
میں نے تو کھانے میں حلیم اور پراٹھا کھایا تھا ۔۔۔ آپ کھائیں گے؟؟؟اچھی بھتیجی، مجھے بھی آفر کر دیتیں
کھانے کے بعد آفر، بھتیجی، چچا اور کوے کا فرق بتائیےمیں نے تو کھانے میں حلیم اور پراٹھا کھایا تھا ۔۔۔ آپ کھائیں گے؟؟؟
بھئی سوری ویسے میں نے کافی ساری فریزر میں رکھی ہے گرم کی جاسکتی ہےکھانے کے بعد آفر، بھتیجی، چچا اور کوے کا فرق بتائیے