ماہا عطا
محفلین
اچھا! چلو ٹھیک ہے
اچھا! چلو ٹھیک ہے
وعلیکم السلام۔ معمول کے مطابق ویک اینڈ گزر رہا ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کچے کیلے کے پکوڑے بنا لیں۔السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
وہ کیسے ہوتے ہیں ؟وعلیکم السلام۔ معمول کے مطابق ویک اینڈ گزر رہا ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ کچے کیلے کے پکوڑے بنا لیں۔
ارے چھوڑیں سب باتیں آپ بھی چاکلیٹ کھائیںدونوں پریوں نے مل بانٹ کر کھانے کی صلح کر لی اور ہماری باری آئی تو کسی کو کچھ پتا ہی نہیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
ہم خود تو نہیں کھائیں گے، ہاں کوئی کھلائے تو اعتراض نہیں!ارے چھوڑیں سب باتیں آپ بھی چاکلیٹ کھائیں
عرصہ ہوا کرکٹ دیکھے ہوئے۔وعلیکم السلام
میچ دیکھ رہے ہیں۔
آ ج دیکھیں نا! بلکے میچ والی لڑی پر بھی آئیںعرصہ ہوا کرکٹ دیکھے ہوئے۔
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو؟؟؟وعلیکم السلام
ملائکہ کیسی ہو؟
وہ تو ٹھیک ہے پر تصاویر ؟میں ابھی کچھ دیر ہوئی آدم کا بیٹا سے مل کر گھر پہنچا ہوں
ذرا صبر کریں، پہلے صاحبِ تصویر سے مراسلہ میں بات ہوگی، جو تصاویر وہ اپروو کریں گے، وہ شیئر ہوں گی۔ احوال کے لئے انہیں درخواست کی ہے کہ وہ لکھیںوہ تو ٹھیک ہے پر تصاویر ؟
اتنا لمبا پراسس ۔۔ذرا صبر کریں، پہلے صاحبِ تصویر سے مراسلہ میں بات ہوگی، جو تصاویر وہ اپروو کریں گے، وہ شیئر ہوں گی۔ احوال کے لئے انہیں درخواست کی ہے کہ وہ لکھیں