وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم
جی الحمدللہوعلیکم السلام۔ مزاج بخیر
ٹھیک ہوں عمر بھائیوعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں مقدس ؟
الحمداللہ ۔۔ٹھیک ہوں عمر بھائی
آپ کیسے ہیں
سلام۔ تصاویر کی قسمت کا فیصلہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں ۔ذرا صبر کریں، پہلے صاحبِ تصویر سے مراسلہ میں بات ہوگی، جو تصاویر وہ اپروو کریں گے، وہ شیئر ہوں گی۔ احوال کے لئے انہیں درخواست کی ہے کہ وہ لکھیں
یعنی یہ سارا قصہ بھول جائیں پھر؟سلام۔ تصاویر کی قسمت کا فیصلہ آپ خود بھی کر سکتے ہیں ۔
اور مجھ میں روداد لکھنے کی صلاحیت اور تاب کا فقدان ہے۔ اس لیےمعذرت
اچھی طرح دم لے لیں ۔۔ کھانا رج کے کھا لیں ۔۔ پھر تمام ثبوتوں کے ساتھ حاضر ہوں ۔۔ابھی سے؟ کچھ دیر دم تو لے لیں۔ میں بھی کھانا وغیرہ کھا کے فارغ ہوں تو کچھ کرتے ہیں
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں سیف بھائی آپ کی یہ نئی والی تصویر اچھی ہے مسکراتی ہوئی ۔السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں سیف بھائی آپ کی یہ نئی والی تصویر اچھی ہے مسکراتی ہوئی ۔
الحمدللہ ۔ اور کیا مصروفیت ہے آج کی ؟الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟
شکریہ ۔۔
مصروفیت یہ ہے کہ ابھی آفس پہنچا ہوں ۔۔ سسٹم لاگ ان کیا ہے ہے ۔۔ کل کے کام کا جائزہ لیا ہے ۔۔ اور پھر محفل پہ آگیا ہوں ۔۔ ابھی کچھ دیر میں اسے لاگ آف کرونگا ، باس سے ملوں گا اور پھر مصروفو مصروف ۔۔۔الحمدللہ ۔ اور کیا مصروفیت ہے آج کی ؟
ہمم ۔ چلیے پھر میں بھی چلتی ہوں اللہ حافظ۔مصروفیت یہ ہے کہ ابھی آفس پہنچا ہوں ۔۔ سسٹم لاگ ان کیا ہے ہے ۔۔ کل کے کام کا جائزہ لیا ہے ۔۔ اور پھر محفل پہ آگیا ہوں ۔۔ ابھی کچھ دیر میں اسے لاگ آف کرونگا ، باس سے ملوں گا اور پھر مصروفو مصروف ۔۔۔
آپ کہاں چلیں ؟ہمم ۔ چلیے پھر میں بھی چلتی ہوں اللہ حافظ۔