مجھے ایک دعوت میں جانا ہے خواتین کا کوئی فنگشن ہے ۔ ویسے تو میرے شوہر کی طرف سے ایسے تقاریب میں شرکت کی اجازت نہیں ہوتی پر نافرمانی کرکے جا رہی ہوں ۔ ہییی ۔آپ کہاں چلیں ؟
مجھے ایک دعوت میں جانا ہے خواتین کا کوئی فنگشن ہے ۔ ویسے تو میرے شوہر کی طرف سے ایسے تقاریب میں شرکت کی اجازت نہیں ہوتی پر نافرمانی کرکے جا رہی ہوں ۔ ہییی ۔آپ کہاں چلیں ؟
دعوت ہے تو جائیں ۔۔ خوب کھا پی کر آئیں ۔۔مجھے ایک دعوت میں جانا ہے خواتین کا کوئی فنگشن ہے ۔ ویسے تو میرے شوہر کی طرف سے ایسے تقاریب میں شرکت کی اجازت نہیں ہوتی پر نافرمانی کرکے جا رہی ہوں ۔ ہییی ۔
ہیہی ۔ مجھے کچھ عجیب لگتا ہے لیکن خیر آپ کہتے ہیں بھیا تو کھا پی کر لوٹوں گی ۔دعوت ہے تو جائیں ۔۔ خوب کھا پی کر آئیں ۔۔
دعوت ہو اور کھانا چھوڑ آئیں ۔۔گناہ ملتا ہے سخت ۔۔ہیہی ۔ مجھے کچھ عجیب لگتا ہے لیکن خیر آپ کہتے ہیں بھیا تو کھا پی کر لوٹوں گی ۔
اور خوب کھائیں تو کیا ثواب ملتا ہے ؟؟دعوت ہو اور کھانا چھوڑ آئیں ۔۔گناہ ملتا ہے سخت ۔۔
پیٹ کو درد ہونا چاہیے ۔۔ اندر سے آواز آنی چاہئے کہ بیٹا بس ۔۔ اب بس ۔۔ اور برداشت نہیں ہوتا ۔۔ تبھی آپ کو ثواب ملے گااور خوب کھائیں تو کیا ثواب ملتا ہے ؟؟
یہ میرے سونے کا وقت ہے اب نیند کی قربانی دے کر جارہی ہوں تو ضرور پیٹ میں درد لے کے آؤں گی ۔پیٹ کو درد ہونا چاہیے ۔۔ اندر سے آواز آنی چاہئے کہ بیٹا بس ۔۔ اب بس ۔۔ اور برداشت نہیں ہوتا ۔۔ تبھی آپ کو ثواب ملے گا
اوئی نہیں ناں ماہا تم بھی کھا لواکیلے اکیلے گندی بچی۔۔۔
سوری چاچو میں تو سو گئی تھیو علیکم السلام
مچھلی کھا لی ہے ناں، چلو اب آ جاؤ کرکٹ والی لڑی میں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہیں بہنا؟وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں بہنا؟
اللہ کا شکر ہے۔ میں بھی ٹھیک ٹھاکمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟السلام علیکم