عمر سیف
محفلین
زبردست ۔۔ ۔۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات ہیں، گاؤں آئے ہوئے ہیں۔ اماں جی، سردیوں کی خاص سوغاتیں محبت سے کھلا پلا رہی ہیں۔
زبردست ۔۔ ۔۔۔۔موسم سرما کی تعطیلات ہیں، گاؤں آئے ہوئے ہیں۔ اماں جی، سردیوں کی خاص سوغاتیں محبت سے کھلا پلا رہی ہیں۔
تسی سناؤ۔کوئی نویں تازی۔زبردست ۔۔ ۔۔۔ ۔
میں ٹھیک ہوں ماہی آپ بتاؤ کیسی ہو ؟؟ کافی دن سے آپ سے بات ہی نہیں ہوئیوعلیکم السلام
اور السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
السلام علیکم ۔ اماں جی کو ایک بیوہ کا سلام کہنا اور دعاؤں کی درخواست کرناموسم سرما کی تعطیلات ہیں، گاؤں آئے ہوئے ہیں۔ اماں جی، سردیوں کی خاص سوغاتیں محبت سے کھلا پلا رہی ہیں۔
آپ کے پروفائل میں غالبا ناصر کی تصویر ہےالسلام علیکم ۔
میں بھی الحمدللہ ٹھیک۔میں ٹھیک ہوں ماہی آپ بتاؤ کیسی ہو ؟؟ کافی دن سے آپ سے بات ہی نہیں ہوئی
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم ۔ اماں جی کو ایک بیوہ کا سلام کہنا اور دعاؤں کی درخواست کرنا
جی،درست پہچانا آپ نے۔آپ کے پروفائل میں غالبا ناصر کی تصویر ہے
وہ ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ آپی کب سے ہوگئی میں تو تم سے دو سال چھوٹی ہوں
آپ فکر نہ کریں میں سارے امتحانوں سے گزر چکی ہوں اب تو بقول غالب۔وعلیکم السلام ۔
جویریہ بہن، دعاؤں کی درخواست کر دی جائے گی انشاءاللہ۔
ایسے موقع پہ میں خود کو بے بسی کی انتہاپہ پاتا ہوں، کہ آپ کے اعزہ و اقارب میں سے کوئی کسی امتحان میں ہوں، اور شمہ ذرہ بھی مدد نہ کر پائیں۔ آخر بنی آدم کے لیے دعا ہے دعا۔ ا
پہلی میں سمجھی کہ پریم چند کی تصویر ہے بعد میں یاد آیا کہ یہ تو ناصر کاظمی ہیںجی،درست پہچانا آپ نے۔
سو سوئیٹ آف یو مانو بلی۔۔۔۔۔اوئی نہیں ناں ماہا تم بھی کھا لو
اور ویلکم بیک
تسی تا غصہ ای کر گئے،وہ ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ آپی کب سے ہوگئی میں تو تم سے دو سال چھوٹی ہوں
ویسے کیسے مان لیا جائے کہ آپ درست کہہ رہی ہیں؟؟؟وہ ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ آپی کب سے ہوگئی میں تو تم سے دو سال چھوٹی ہوں