جیہ
لائبریرین
ہماری تو نیند ہی اڑ گئی
ہماری تو نیند ہی اڑ گئی
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔موصوف تو اپنی والدی کی جانب سے ایسی کوششوں پر پلو بلکہ دامن جھاڑ کر صاف بھاگ نکلتے ہیں۔
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔موصوف تو اپنی والدی کی جانب سے ایسی کوششوں پر پلو بلکہ دامن جھاڑ کر صاف بھاگ نکلتے ہیں۔
تو کوئی اور بات کر لیتے ہیں بٹیا رانی۔ہماری تو نیند ہی اڑ گئی
پکوڑے تو ابھی بچے ہوں گے، بٹیا کو چاہئیں؟اگر موبائل کی بیٹری نے اجازت دی تو…
کیلے کے پکوڑے ختم ہوگئے کیا
پھر بٹیا رانی آ جائیں، ہم تب تک پکوڑے گرم کر دیں گے، ساتھ میں چھولے بنا سکتے ہیں، اور پراٹھے وغیرہ بھی بن جائیں گے۔ چائے البتہ ہم نے کبھی بنائی نہیں کیوں کہ خود نہیں پیتے۔ہان بہت بھوک لگی ہے اور اتنی سردی مین کچن جانا مشکل ہے
کافی اور کافی مشین کا انتظام کر سکیں گے، پر خود کبھی نہیں بنائی۔چائے نہین تو کافی کافی رہے گی
خبردار جو بارہ دری میں کوئی ایسی ویسی بات کی تو۔۔۔!چلو، پلو، غیر شاعر، متشاعر اور شاعر!!
جی حضور ہم ڈھاٹہ ہی باندھے رکھتے ہیں!خبردار جو بارہ دری میں کوئی ایسی ویسی بات کی تو۔۔۔ !
کل کو مغلئی ٹوپی کی بھی باری آئے گی۔جی حضور ہم ڈھاٹہ ہی باندھے رکھتے ہیں!
آ جائے گی آ جائے گی، ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے!!کل کو مغلئی ٹوپی کی بھی باری آئے گی۔
یہ عمر کے بھلاوے کسے دے رہے ہیں قبلہ۔آ جائے گی آ جائے گی، ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے!!
بھلاوا کیا ہے حضور، بس آشوب اندیشی ہے!یہ عمر کے بھلاوے کسے دے رہے ہیں قبلہ۔
خوبصورت نام دینے سے بات تھوڑی نہ بدل جائے گی!بھلاوا کیا ہے حضور، بس آشوب اندیشی ہے!
اب آپ غالب کو دل بہلانے بھی نہ دیجیے گا!خوبصورت نام دینے سے بات تھوڑی نہ بدل جائے گی!
اب کون سا خیال طاری کر رکھا ہے دلجوئی کے لیے؟اب آپ غالب کو دل بہلانے بھی نہ دیجیے گا!