مہدی نقوی حجاز
محفلین
خیال یار پہ ہم کو گمان یار ہوا!اب کون سا خیال طاری کر رکھا ہے دلجوئی کے لیے؟
خیال یار پہ ہم کو گمان یار ہوا!اب کون سا خیال طاری کر رکھا ہے دلجوئی کے لیے؟
یعنی اب ہیلوسینیشن تک نوبت آ پہنچی؟خیال یار پہ ہم کو گمان یار ہوا!
پر کاٹ دینے تھے ناں، پھر کیسے اڑتی؟ہماری تو نیند ہی اڑ گئی
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
الحمداللہ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں جناب؟
الحمدللہ، بخیر۔وعلیکم السلام
اور السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
الحمدللہ بالکل ٹھیکالحمدللہ، بخیر۔
آپ خیریت سے ہیں؟
۔۔ کیا ہو ریا ہے ؟دونوں اعتدال میں ہیں آج کل
موسم سرما کی تعطیلات ہیں، گاؤں آئے ہوئے ہیں۔ اماں جی، سردیوں کی خاص سوغاتیں محبت سے کھلا پلا رہی ہیں۔۔۔ کیا ہو ریا ہے ؟