فرحت کیانی
لائبریرین
سمجھ لیں بس ۔آہم آہم یہ میری تعریف ہو رہی ہے ناں
سمجھ لیں بس ۔آہم آہم یہ میری تعریف ہو رہی ہے ناں
اب بھی نہیں دیکھا ناں بابا
سمجھ لیاسمجھ لیں بس ۔
زبردست۔ چلو اچھا ہے، اس طرح کوئی بھاگ بھی نہیں پائے گا درمیان سے ۔دے دیجئے بھیااگر آسان سی ہے تو
میں بھی کوشش کروں گی
اپیاااااا
اگر مجھے زیادہ مشکل لگا تو میں ہی بھاگ جاؤں گی بھیازبردست۔ چلو اچھا ہے، اس طرح کوئی بھاگ بھی نہیں پائے گا درمیان سے ۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیا چل رہا ہے؟
دوڑنے کی کوشش، علیک السلام!السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے؟
کونسا برا ڈرامہ ہے مانو بلی!وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
یہاں تو پی ٹی وی پر ایک بہت ہی برا ڈرامہ چل رہا ہے
پھر کہاں تک پہنچے۔دوڑنے کی کوشش، علیک السلام!
سب پرانی باسی ۔۔ وہی دفتر اور گھر ۔تسی سناؤ۔کوئی نویں تازی۔
خواب سارے سراب تک پہنچےپھر کہاں تک پہنچے۔
ممکن ہے وہ سراب بھی دراصل خواب ہی ہو۔خواب سارے سراب تک پہنچے
محبت وہم ہےکونسا برا ڈرامہ ہے مانو بلی!
اور پھر چینل تبدیل کر کے کارٹون کیوں نہیں دیکھ لیتی۔
انسیپشن!ممکن ہے وہ سراب بھی دراصل خواب ہی ہو۔
کتاب پڑھ لو۔محبت وہم ہے
بھیا او رکوئی چینل نہیں ہے ناں بس پی ٹی وی وغیرہی ہیں