عائشہ عزیز
لائبریرین
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے مجھے تو نہیں پتایہ چیٹنگ نہیں بلکہ انوسٹمنٹ ہوا کرتی ہے۔
اس کا کیا مطلب ہوتا ہے مجھے تو نہیں پتایہ چیٹنگ نہیں بلکہ انوسٹمنٹ ہوا کرتی ہے۔
السلام علیکم بھیا جیگڑیاااا پتر
تو پھر میں بھی تو بہن ہوں نایہ چیٹنگ نہیں بلکہ انوسٹمنٹ ہوا کرتی ہے۔
ہی ہی ہیدل تو یہی چاہ رہا ہے۔ بلکہ کل یہ تھپڑ پی ٹی سی ایل والوں کی طرف بھی ڈائریکٹ ہونے والا تھا۔ ان کی بچت ہو گئی ۔
مطلب تو میں نے پہلے بتا دیا تھا ، یہ تو معلومات تھیں نا ۔اس کا کیا مطلب ہوتا ہے مجھے تو نہیں پتا
مجھے کیا پتا؟مطلب تو میں نے پہلے بتا دیا تھا ، یہ تو معلومات تھیں نا ۔
انوسٹمنٹ بہن ہونے کی بنیاد پر نہیں کی گئی بلکہ مستقبل کے امکانات کو سامنے رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ ہے نا عائشہ؟تو پھر میں بھی تو بہن ہوں نا
تو پتا کروائیں ورنہ مجھے کچھ کرنا پڑے گا ۔مجھے کیا پتا؟
یہ بھی نہیں پتا مجھے اپیاانوسٹمنٹ بہن ہونے کی بنیاد پر نہیں کی گئی بلکہ مستقبل کے امکانات کو سامنے رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ ہے نا عائشہ؟
میں نے کچھ بھی نہیں دیکھاتو پتا کروائیں ورنہ مجھے کچھ کرنا پڑے گا ۔
شاباش۔ ایسے ہوتے ہیں عقلمند بچے ۔یہ بھی نہیں پتا مجھے اپیا
بس ڈانٹ گن کے ڈر سے متفق کر دیا ہے
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔السلام علیکم بھیا جی
ایسے ہی بلا رہی تھی آپ کو
کیسے ہیں آپ؟
دیکھنا نہیں پتا کروانا ہے ۔میں نے کچھ بھی نہیں دیکھا
ہم اچھے ہیں محترمہ، آپ سنائیے؟؟کیا حال ہیں جناب؟
آہم آہم یہ میری تعریف ہو رہی ہے ناںشاباش۔ ایسے ہوتے ہیں عقلمند بچے ۔
میرے کو بھی فارسی سیکھنی ہے بھیاالحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔
چھٹیاں منانے گھر آئے ہوئے ہیں نا سب۔
اور ہم سوچ رہے ہیں ، کہ چھٹیوںکا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ فارسی ہی سیکھ لیں اساتذہ سے
جب دیکھ ہی نہیں رہی کہ آپ کیا لکھ رہی ہیں تو معلوم کیسے ہوگا کہ کیا کرنا ہےدیکھنا نہیں پتا کروانا ہے ۔
ایک کتاب اڑائی ہے آسسان سی۔میرے کو بھی فارسی سیکھنی ہے بھیا
کہاں سے سیکھیں گے؟
جب دیکھ ہی نہیں رہی کہ آپ کیا لکھ رہی ہیں تو معلوم کیسے ہوگا کہ کیا کرنا ہے
دے دیجئے بھیااگر آسان سی ہے توایک کتاب اڑائی ہے آسسان سی۔
اور مشق کے لیے یہیں ایک دھاگہ کھولا جائے گا عنقریب۔ مہدی صاحب سے درخواست کی ہے شفقت کی ۔
بٹیا کو چاہیے کتاب؟