عثمان
محفلین
اللہ نہ کرے۔ہمیشہ اچھے کی دعا اور امید رکھنی چاہیے۔افففف ویسے میں سچ بتاؤں تو میں تو اس بیماری کے لئے ریڈی ہوں کیونکہ میری امی اور ابو کو بھی ہے تو آپ اتنا غمگین نا ہوں۔۔۔
اللہ نہ کرے۔ہمیشہ اچھے کی دعا اور امید رکھنی چاہیے۔افففف ویسے میں سچ بتاؤں تو میں تو اس بیماری کے لئے ریڈی ہوں کیونکہ میری امی اور ابو کو بھی ہے تو آپ اتنا غمگین نا ہوں۔۔۔
آمیناللہ تمہاری زندگی کو خوشیوں سے بھر دے!
جلد از جلد اپنے پچیس ہزار مکمل کر لو۔ کہ پھر مصروف ہو جاؤ گی۔
ہی ہی ہی بھیاجلد از جلد اپنے پچیس ہزار مکمل کر لو۔ کہ پھر مصروف ہو جاؤ گی۔
لو میں تو خود اپنے پانچ ہزار مکمل کرنے کی تگ و دو میں ہوں۔ہی ہی ہی بھیا
آپ ادھار دے دیں ناں
وہ نہیں ہونے ابلو میں تو خود اپنے پانچ ہزار مکمل کرنے کی تگ و دو میں ہوں۔
کیوں کیوں کیوں۔۔۔۔ سو سے کچھ اوپر ہی تو باقی ہیں۔وہ نہیں ہونے اب
ہاں تم نے تو ٹائپنگ کی ہے۔ باتوں سے اتنے مراسلے کہاں بنتے ہیں۔ اتنا تو سیکھا ہے تم سے۔میں نے تو کبھی اتنی باتیں نہیں کی بھیا
کیوں کیوں کیوں۔۔۔ ۔ سو سے کچھ اوپر ہی تو باقی ہیں۔
اور پتا ہے کہ ۔۔ ابھی پچھلے دو چار دنوں ہی میں میں نے سو سے اوپر مراسلے کیے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ رات تمہاری بھابھی کو منانے میں دو گھنٹے لگ گئے۔
مجھے اتنی ٹائپنگ کرنی بھی نہیں آتی بھیاہاں تم نے تو ٹائپنگ کی ہے۔ باتوں سے اتنے مراسلے کہاں بنتے ہیں۔ اتنا تو سیکھا ہے تم سے۔
محفل کے بارے میں بتا چکا ہوں۔ دیکھو کب آتی ہیں اسطرف۔
میری بات کب کروائیں گے بھابھی سے
اچھا تو وائس سیٹنگ کر رکھی ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ محفل میں یہ سہولت بھی دستیاب ہے۔مجھے اتنی ٹائپنگ کرنی بھی نہیں آتی بھیا
۱۹۸۳
ہاں تو ۔۔۔۔ شی از رائیٹمحفل کے بارے میں بتا چکا ہوں۔ دیکھو کب آتی ہیں اسطرف۔
ویسے ان کی شکایت ہے کہ میں ہر وقت کمپیوٹر بیٹھا ٹائپ کرتا رہتا ہوں۔
اچھا تو وائس سیٹنگ کر رکھی ہے۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ محفل میں یہ سہولت بھی دستیاب ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ آپ کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں اور ہر وقت نیلی پیلی سے باتیں کرتے رہتے ہیں۔ہاں تو ۔۔۔ ۔ شی از رائیٹ
اتنی پیاری بھابھی ہیں۔۔۔ اور آپ ان کو دیکھنے کے بجائے اس موئے ڈبے پر لگے رہتے ہیں
یو شڈ بی ہیونگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹالکس ود بھابھی ناںان کا کہنا ہے کہ آپ کمپیوٹر پر بیٹھتے ہیں اور ہر وقت نیلی پیلی سے باتیں کرتے رہتے ہیں۔