ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری دلاری ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
الحمداللہ خیریت سے ۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، عمر بھائی آپ کیسے ہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
املی کی چٹنی نہ کھانے کے اثرات؟
یہ آپ کیا جاسوس بنے ہوئے ہیں سعود بھیااملی کی چٹنی نہ کھانے کے اثرات؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
بہت خوب!وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
جلدی سے اسٹوری سن لیں پہلے ناول کی
اس میں ایک مسلم ملک کے صدر پاکستان آتے ہیں اور ایک دشمن ملک کا ایجنٹ ان پر حملہ کرنا چاہتا ہے اور اس سلسلے میں انسپکٹر جمشید کی ڈیوٹی لگتی ہے کہ صدر پر کوئی حملہ نہ ہو۔بعد میں محمود، فاروق ، فرزانہ بھی شامل ہو جاتے ہیں اور اس طرح وہ دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بناتے ہیں۔
وعلیکم السلام! آج تو یہاں کرسمس کی چھٹی چل رہی ہے۔السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
جاسوسی ناول پڑھنے والے تھوڑی نہ ہوتے ہیں جاسوس۔یہ آپ کیا جاسوس بنے ہوئے ہیں سعود بھیا
حالانکہ جاسوسی ناولز میں پڑھ رہی ہوں
اور یہ چھٹی کیسے منائی جا رہی ہے۔وعلیکم السلام! آج تو یہاں کرسمس کی چھٹی چل رہی ہے۔
اس کا نام تھا "انوکھا روپ "بہت خوب!
لیکن ناول کا نام کیا تھا؟
ہوتے ہیں بس ہوتے ہیں بس ہوتے ہیںجاسوسی ناول پڑھنے والے تھوڑی نہ ہوتے ہیں جاسوس۔
ابھی تو کچن کی طرف گئے نہیں۔ دیکھتے ہیں آج کیا ظہور پذیر ہوتا ہے غرفہ مطبخ سے!اور یہ چھٹی کیسے منائی جا رہی ہے۔
ہماری طرف تو آلو والے پراٹھے تیاری کے مراحل میں ہیں۔