عثمان
محفلین
غرفہ مطبخ کی ترکیب کچھ غریب معلوم ہوتی ہے۔ کہ کچن تو خود ایک جگہ یا کمرہ کے معنی میں آتا ہے۔غرفہ یعنی کمرہ اور مطبخ یعنی کھانا بنانے کی جگہ یا کچن!
غرفہ مطبخ کی ترکیب کچھ غریب معلوم ہوتی ہے۔ کہ کچن تو خود ایک جگہ یا کمرہ کے معنی میں آتا ہے۔غرفہ یعنی کمرہ اور مطبخ یعنی کھانا بنانے کی جگہ یا کچن!
یقیناً یہ بات درست ہے لیکن ہم نے تو کسی بات کے جواب میں یہ اجنبی ترکیب گھڑی تھی۔غرفہ مطبخ کی ترکیب کچھ غریب معلوم ہوتی ہے۔ کہ کچن تو خود ایک جگہ یا کمرہ کے معنی میں آتا ہے۔
ڈرائیور ڈیوٹی ؟ ۔۔۔۔ یہ بیگم ڈیوٹی کی کوئی قسم لگ رہی ہے۔ لیکن رات کے سوا دو بجے ؟ارے رات کے سوا دو ہونے کو ہیں۔ ڈرائیور ڈیوٹی میں خیال ہی نہ رہا۔
اللہ حافظ۔
جی ہاں، ایک سواری کو ہوائی مستقر پر چھوڑ کر واپس آیا تھا۔ڈرائیور ڈیوٹی ؟ ۔۔۔ ۔ یہ بیگم ڈیوٹی کی کوئی قسم لگ رہی ہے۔ لیکن رات کے سوا دو بجے ؟
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سبکو
میں ٹھیک ہوں عینی پیٹو تمہیں میرا نام بھول گیا ہے لگتا۔۔چلو اچھا ہواہیلو عائشہ پٹو کیسی ہو ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سبکو
چاچو یہ سارے عینی کی نام ہیں ناں ہم نے کافی دن پہلے رکھے تھےچٹو، پٹو، پیٹو، یہ سب کیا چل رہا ہے بھئی؟
ہاں کیا نام تھا بھلا تمہارا آئی فارگوٹ بتاؤ نا بتاؤ بھیمیں ٹھیک ہوں عینی پیٹو تمہیں میرا نام بھول گیا ہے لگتا۔۔چلو اچھا ہوا
جی نہی اچھا تم بھی ہو اس میں اچھاچاچو یہ سارے عینی کی نام ہیں ناں ہم نے کافی دن پہلے رکھے تھے
میں کیوں بتاؤں بچوہاں کیا نام تھا بھلا تمہارا آئی فارگوٹ بتاؤ نا بتاؤ بھی
ہاں تو میں بھی ہوں مطلب میں نے بھی ایک رکھا ہوگا شاید چٹو یا پھر پیٹو۔۔کتنے سوئیٹ نام ہیں عینی تمہارے۔۔بالکل تمہاری طرحجی نہی اچھا تم بھی ہو اس میں اچھا
اچھا اب بتا بھی دو سچی اب نہی بھولوں گی اللہ کی قسممیں کیوں بتاؤں بچو
اچھا ہوا تمہیں بھول گیا ۔۔یپییی ی اب تو میرا کوئی الٹا نام نہیں لے گا
ویسے تمہیں بتا دوں کہ اب میں چٹو پتو نہی رہی بلکل بھیاچھاااااااااااہاں تو میں بھی ہوں مطلب میں نے بھی ایک رکھا ہوگا شاید چٹو یا پھر پیٹو۔۔کتنے سوئیٹ نام ہیں عینی تمہارے۔۔بالکل تمہاری طرح
ارے کوئی بات نہیں تم بھول گئیں تو کیا ہوا ۔۔میں کونسا ناراض ہوگئی ہوں تم سےاچھا اب بتا بھی دو سچی اب
نہی بھولوں گی اللہ کی قسم