ابن سعید
خادم
بٹیا کہتی ہیں تو ضرور ہوتے ہوں گے۔ہوتے ہیں بس ہوتے ہیں بس ہوتے ہیں
بٹیا کہتی ہیں تو ضرور ہوتے ہوں گے۔ہوتے ہیں بس ہوتے ہیں بس ہوتے ہیں
بٹیا کہتی ہیں تو ضرور ہوتے ہوں گے۔
اگر آپ مجھے اس کا مطلب نہیں بتائیں گے تو میں اسے الٹا سیدھا استعمال کروں گی پھر مت کہیے گاابھی تو کچن کی طرف گئے نہیں۔ دیکھتے ہیں آج کیا ظہور پذیر ہوتا ہے غرفہ مطبخ سے!
غرفہ یعنی کمرہ اور مطبخ یعنی کھانا بنانے کی جگہ یا کچن!اگر آپ مجھے اس کا مطلب نہیں بتائیں گے تو میں اسے الٹا سیدھا استعمال کروں گی پھر مت کہیے گا
ارے مجھ سے پوچھ لیتی، نیا نیا سیکھا ہے پچھلے دنوںاگر آپ مجھے اس کا مطلب نہیں بتائیں گے تو میں اسے الٹا سیدھا استعمال کروں گی پھر مت کہیے گا
اوئی چلو اگلی بار تم سے پوچھ لوں گی مجھے کونسا یاد رہنے والا ہےارے مجھ سے پوچھ لیتی، نیا نیا سیکھا ہے پچھلے دنوں
السلام علیکم جیہ آپی
وعلیکم السلامالسلام علیکم جیہ آپی
میں ناں پیپر سے ڈفرنٹ چیزیں بنانے کی ویڈیوز دیکھ رہی تھی اپیاوعلیکم السلام
کیا ہو رہا ہے
گڈمیں ناں پیپر سے ڈفرنٹ چیزیں بنانے کی ویڈیوز دیکھ رہی تھی اپیا
آپ سنائیے ڈنر کر لیا؟
عبد اللہ کیسا ہے؟
یہ تو بہت اچھی بات ہے رات کا کھانا جلدی کھا لینا چاہیےگڈ
میں تو مغرب کے فورا بعد رات کا کھا کھاتی ہون. ساڑھے پانج بجے
عبداللہ گیم کھیل رہا لیپ تاپ پر
اللہ نگہباناوکے اپیا اور ماہی
میں سونے جا رہی ہوں اب
اللہ حافظ، شب بخیر