فلک شیر
محفلین
آپ خیریت سے ہیں۔ فریحہ ، باقی اہل خانہ ہندوستان میں؟وعلیکم السلام!
آپ خیریت سے ہیں۔ فریحہ ، باقی اہل خانہ ہندوستان میں؟وعلیکم السلام!
الحمد للہ سبھی بخیر ہیں اور ہم بھی۔آپ خیریت سے ہیں۔ فریحہ ، باقی اہل خانہ ہندوستان میں؟
اچھا شونا پری، جائیں، جا کر گوگل پلس پر ملاحظہ فرما لیں۔
الحمدللہ۔ فٹجنااب۔
الحمدللہ۔ آپ خیریت سے ہیں؟
ٹھیک ہوں بھیاگڑیا کیسی ہیں؟
چھٹیاں چل رہی ہین نا ابھی تو؟
آپ بھی؟جنااب۔
الحمدللہ۔ آپ خیریت سے ہیں؟
الحمدللہ ، ہر طرح کی خیر و عافیت ۔آپ بھی؟
ڈائمنڈ سپریم فوم ہے؟ٹھیک ہوں بھیا
ہاں جی ابھی تو چھٹیاں ہیں میں آرام کر رہی ہوں
جی، اور سعود بھائی سے میری اسی بات پر ٹسل چلتی ہےالحمدللہ ، ہر طرح کی خیر و عافیت ۔
اوپر والا جنااااب اصل میں زبانی جناااااااب کا متبادل ہے، جس میں جناب کو طوالت دے کر شکریہ اور اپنائیت کا اظہار کیا جاتا ہے۔
ہم تو جنّاااااب کے نون کو مشدد بھی رکھتے ہیں!جی، اور سعود بھائی سے میری اسی بات پر ٹسل چلتی ہے
میں جھونک میں اسے "متشدد" پڑھ رہا تھاہم تو جنّاااااب کے نون کو مشدد بھی رکھتے ہیں!
حضّووووورررر!!!میں جھونک میں اسے "متشدد" پڑھ رہا تھا
ہی ہی ہیڈائمنڈ سپریم فوم ہے؟
بھلا کیوں۔ یہ تو عام مستعمل ہے ۔جی، اور سعود بھائی سے میری اسی بات پر ٹسل چلتی ہے
فی امان اللہ۔میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر
اللہ حافظ شونا پتر، شب بخیر۔میں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر
جی بالکل۔ میں جناب اسی طرح کہتا ہوں لیکن لکھتے وقت جناب لکھ دیتا ہوں۔ سعود بھائی میری اصلاح کرتے ہیںبھلا کیوں۔ یہ تو عام مستعمل ہے ۔
اللہ حافظمیں سونے جا رہی ہوں
اللہ حافظ بھیا لوگ!
شب بخیر