ماہی احمد
لائبریرین
کیا ہے لڑکی کچھ دن نخرے تو دکھا لینے دو۔۔۔تو پھر پراپر لی میڈسن لو اچھااااااااا ورنہ شکایت پکی پکی
بڑی مشکل سے موقع ہاتھ آتا ہے۔
کیا ہے لڑکی کچھ دن نخرے تو دکھا لینے دو۔۔۔تو پھر پراپر لی میڈسن لو اچھااااااااا ورنہ شکایت پکی پکی
تو دنیا میں everyday اسی وجہ سے بنایا گیا، کہ بلیاں دودھ پی جاتی ہیں تو چائے کے لیئے بچتا نہیں۔لیکن ان کے حصے کی چائے کا دودھ تو میں پی جاتی ہوں
سڑنے سے
وعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟بھئی ایک بار پھر
السلام علیکم
کیسے ہیں بھیا لوگ؟؟؟
وعلیکم السلام!بھئی ایک بار پھر
السلام علیکم
کیسے ہیں بھیا لوگ؟؟؟
الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھیوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم تو بالکل بخیر ہیں۔ ہماری ماہی بٹیا رانی کیسی ہیں؟
تو کیا ہمیشہ کی طرح کوئی بہت اچھی سی تحریر بھی لکھی آج؟الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہت اچھی
دیکھیں دنیا اِدھر کی اُدھر ہو جائے انشااللہ میں ہمیشہ اچھی ہی رہوں گیوعلیکم السلام بھتیجی، کیسی ہیں؟
ہم سب الحمدللہ فٹ ہیں
آج واقعی مجبور ہو کر قلم اٹھایا ہےتو کیا ہمیشہ کی طرح کوئی بہت اچھی سی تحریر بھی لکھی آج؟
یہ تو واقعی مجبوری میں قلم اٹھانا ہوا۔آج واقعی مجبور ہو کر قلم اٹھایا ہے
اور اب
plant systematics کے نوٹس بنا رہی ہوں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔۔۔
بس کیا کریں۔یہ تو واقعی مجبوری میں قلم اٹھانا ہوا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ لوگ۔۔۔۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ملائکہ بٹیا رانی؟
مزاج تو اچھے ہیں ۔۔۔ آپ کیسی ہو؟؟؟وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں ملائکہ بی بی
تسی فکر ای کوئی نہ کرو پتر، اتنا اوکھا وی نئیں ہے یہ۔ کچھ عرصہ بعد چنگی ڈگری ہاتھ لگ جائے گی!بس کیا کریں۔
ایم ایس ای دے روگ وکھرے