ماہی احمد
لائبریرین
وہ تو ہے۔تسی فکر ای کوئی نہ کرو پتر، اتنا اوکھا وی نئیں ہے یہ۔ کچھ عرصہ بعد چنگی ڈگری ہاتھ لگ جائے گی!
وہ تو ہے۔تسی فکر ای کوئی نہ کرو پتر، اتنا اوکھا وی نئیں ہے یہ۔ کچھ عرصہ بعد چنگی ڈگری ہاتھ لگ جائے گی!
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ آپ لوگ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!محفلین کو سلام اور (دائیں ہتھیلی کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
وعلیکم السلام!محفلین کو سلام اور (دائیں ہتھیلی کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
الحمدللہمزاج تو اچھے ہیں ۔۔۔ آپ کیسی ہو؟؟؟
محفلین کو سلام اور (دائیں ہتھیلی کا چلو بنا کر تین مرتبہ) آداب!
چائے تو رسم عام ہے، 'ماہی' شراب لا!وعلیکم السلام!
چلو کا تکلف نہ کیا کرو ہم ویسے بھی چائے دے دیتے ہیں۔
مزاج بخیر حضور!وعلیکم السلام!
ہم نے لطیفہ ہرگز نہیں سنایا!
چائے تو رسم عام ہے، 'ماہی' شراب لا!
دورِ جدید میں ایسی باتیں لطیفوں کے زمرے میں آتی ہیں۔ہم نے لطیفہ ہرگز نہیں سنایا!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
کنوارے پر ایسا بھی کیا زور ہے؟! کہیں تو شادی کر کے بھی بیٹھے رہ سکتے ہیں!
ماہی سے توقع مے رکھی تو بالوں میں چاندی اور خالی منہ لیئے یہیں بیٹھے رہ جاؤ گے۔۔۔ ۔"کنوارے"۔۔۔
علیک السلام!السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
۔۔۔ اور عبرت لی جائے گی!دورِ جدید میں ایسی باتیں لطیفوں کے زمرے میں آتی ہیں۔
پریشان مت ہو، ہم نے میوزیم میں کمرہ لے لیا ہے آپ کے لیئے، اب کوئی نہیں ہنسے گا۔
مطلب شرافت تو سرے سے رہ نہیں گئی آجکل کے بچوں میں۔کنوارے پر ایسا بھی کیا زور ہے؟! کہیں تو شادی کر کے بھی بیٹھے رہ سکتے ہیں!
پلا دے اوک سے 'ماہی' جو ہم سے نفرت ہے
پیالہ گر نہیں دیتی نہ دے شراب تو دے!!
کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔ اور عبرت لی جائے گی!
میوزیم میں ہمارے ساتھ آپ کے لیے بھی ایک کمرہ لے رکھا ہے ہم نے!!مطلب شرافت تو سرے سے رہ نہیں گئی آجکل کے بچوں میں۔
مشرقی لڑکے اپنے منہ سے اپنے بیاہ کا ذکر کرتے اچھے لگتے ہیں بھلا؟؟؟
حد ہو گئی۔۔۔
سسرال والے کیا کہیں گے محفل نے یہ تربیت کی بچے کی۔۔۔