قیصرانی
لائبریرین
فننشزبان یار من فنش و من فنش نمی دانم!
فننشزبان یار من فنش و من فنش نمی دانم!
مراسلہ بھیجنے کے بعد ذہن میں آیا تھا کہ تدوین کر دیں لیکن سوچا مشدد کر کے پڑھ لیں گے تو کام بن جائے گا۔
ہم تو ابھی جمعہ کی نماز سے فارغ ہو کر آفس آ گئے تھے۔ یہاں سناٹا ہے اس لیے سوچ رہے ہیں گھر چلے جائیں اور کچھ کھا پی لیں کیوں کہ ڈیڑھ گھنٹے بعد ایک میٹنگ ہے۔بارہ دری میں کتنے لوگ ابھی جگ رہے ہیں
کئیبارہ دری میں کتنے لوگ ابھی جگ رہے ہیں
میں بھی ابھی جاگ رہی ہوں۔بارہ دری میں کتنے لوگ ابھی جگ رہے ہیں
مجھے تو صرف اپنے بھیا جانی نظر آ رہے ہیں
اوہ اپو بھی ہے؛)میں بھی ابھی جاگ رہی ہوں۔
وعلیکم اسلام ۔اوہ اپو بھی ہے؛)
السلام علیکم اپیا
ایک میرے لیے لے آئیے۔میری بھی واپسی ہو چکی ہے اور ابھی میں نے تین کباب بنا کر کھائے ہیں۔
حاضر جنابانکل جی آج کل آپ کیوں اتنے چپ ہیں۔