عثمان

محفلین
کچھ کھانے کے لیے ڈھونڈ رہی تھی بھیا پر لگتا ہے سارے لوگ سوئے پڑے ہیں ابھی
اس لیے اب اپنا لیکچر سن رہی ہوں
سارے لوگ سوئے پڑے ہیں!۔۔۔۔ اس سے بہترین وقت اور کیا ہوسکتا ہے مانو بلی!
چپکے چپکے فریج کی طرف بڑھو اور۔۔۔۔ !:p
صبح کوئی پوچھے کہ فریج سے وہ چیز کہاں گئی تو کہہ دینا۔۔۔۔ ہم کو کیا پتا! :battingeyelashes:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سارے لوگ سوئے پڑے ہیں!۔۔۔ ۔ اس سے بہترین وقت اور کیا ہوسکتا ہے مانو بلی!
چپکے چپکے فریج کی طرف بڑھو اور۔۔۔ ۔ !:p
صبح کوئی پوچھے کہ فریج سے وہ چیز کہاں گئی تو کہہ دینا۔۔۔ ۔ ہم کو کیا پتا! :battingeyelashes:
فریج میں تو دودھ ہی پڑا ہوا ہے اور اگر میں نے وہ پی لیا ناں تو شمشاد چاچو نے پوچھے بغیر ہی بتا دینا ہے کہ کس نے پیا ہے
اور آپ کیا کر رہے ہیں بھیا اتنی صبح صبح
بلکہ شاید آپ کے ہاں تو کچھ اور ٹائم ہوگا ناں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ضرور لے آتا اگر آپ کا پیغام پہلے دیکھ لیا ہوتا۔
رات بہت دیر سے آیا تھا، بھوک محسوس ہوئی تو خود ہی تھوڑا بہت بند و بست کر لیا اور خاتون خانہ سوتےمیں اٹھانا مناسب نہ سمجھا۔
ابو جان بھی کبھی کبھی اپنے لیے لے آتے ہیں پھر اگر میں رات میں جاگ رہی ہوں تو ہم دونوں مل کر کھاتے ہیں
 
Top