عمر سیف
محفلین
نیویں نیویں ہو کر نکل جائیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ سبکو۔
میں تو اب دفتر سے کھسکنے کی سوچ رہا ہوں۔
نیویں نیویں ہو کر نکل جائیںو علیکم السلام و رحمۃ اللہ سبکو۔
میں تو اب دفتر سے کھسکنے کی سوچ رہا ہوں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!کیسے ہیں ابن سعید ؟
الحمداللہ ۔۔ بس گھر بات ہونے لگی ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!
فائنالحمداللہ ۔۔۔ آپ ؟
کیسے ہیں ابن سعید ؟
السلام علیکم۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج ہماری ننھی پری کا دن کیسا گزرا؟وعلیکم السلام!
ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ٹھیک گزرا بھیاالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج ہماری ننھی پری کا دن کیسا گزرا؟
اور ننھی پری کے سر کا درد کیسا ہے؟ٹھیک گزرا بھیا
پریزینٹیشن نہیں ہوئی آج
کیا؟ پاپا کے ساتھ لمب چوڑی ڈسکشن کرنا؟افسوسناک صورتحال تو ہے۔
صبح جاگتے ہی پھر ہونے لگا تھا بھیااور ننھی پری کے سر کا درد کیسا ہے؟
اب دوبارہ مت ابھرنے دیجیے گا درد اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ مسکراتی رہیے گا۔صبح جاگتے ہی پھر ہونے لگا تھا بھیا
دوپہر میں کہیں جا کر ختم ہوا
وعلیکم السلام ماہیالسلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے؟
جی بھیااب دوبارہ مت ابھرنے دیجیے گا درد اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ مسکراتی رہیے گا۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب کے؟
ابھی کسی کی بھتیجی سے بات ہو رہی تھی گوگل ہینگ آؤٹ پر۔ دوسری جانب تین لوگ تھے اور ان میں جھگڑا ہو رہا تھا کہ چہرے کا ماسک کس کے چہرے پر رہے گا۔ ہینگ آؤٹ میں ایفیکٹس ہوتے ہیں جس کی مدد سے چہرے پر مونچھ، داڑھی، چشمہ، ٹوپی، تاج، اور کچھ جانوروں کے ماسک لگائے جاتے ہیں جو اسکرین پر موجود کسی چہرے کے ساتھ الائن ہو جاتا ہے اور ادھر ادھر ہونے پر ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔ بس لوگ اپنا اپنا چہرا سامنے لا کر اس ماسک کی چھینا جھپٹی فرما رہے تھے۔جی بھیا
الحمدللہ بہت بہتر ہوںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری ماہی پری کیسی ہیں اور طبیعت اب کیسی ہے؟
الحمدللہ اب کافی حد تک بہتر ہوںوعلیکم السلام ماہی
میں تو ٹھیک ہوں، تم کیسی ہو؟