عائشہ عزیز

لائبریرین
ابھی کسی کی بھتیجی سے بات ہو رہی تھی گوگل ہینگ آؤٹ پر۔ دوسری جانب تین لوگ تھے اور ان میں جھگڑا ہو رہا تھا کہ چہرے کا ماسک کس کے چہرے پر رہے گا۔ ہینگ آؤٹ میں ایفیکٹس ہوتے ہیں جس کی مدد سے چہرے پر مونچھ، داڑھی، چشمہ، ٹوپی، تاج، اور کچھ جانوروں کے ماسک لگائے جاتے ہیں جو اسکرین پر موجود کسی چہرے کے ساتھ الائن ہو جاتا ہے اور ادھر ادھر ہونے پر ساتھ ساتھ چلتا رہتا ہے۔ بس لوگ اپنا اپنا چہرا سامنے لا کر اس ماسک کی چھینا جھپٹی فرما رہے تھے۔ :) :) :)
ہائے اللہ جی!!!
بھتیجی کیسی ہیں؟ :)
بتاؤں کچھ دن پہلے ہم لوگ کالج میں ایک فرینڈ کے لیپ ٹاپ میں ایسے کر رہے تھے :)
 
ہائے اللہ جی!!!
بھتیجی کیسی ہیں؟ :)
بتاؤں کچھ دن پہلے ہم لوگ کالج میں ایک فرینڈ کے لیپ ٹاپ میں ایسے کر رہے تھے :)
الحمد للہ وہ بخیر ہیں اور ہم نے کہہ دیا تھا کہ اب جا کر سو جائیے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ ابھی تک جاگ ہی رہی ہوں گی۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جن بابا تو نہیں ہوں، ہاں چُڑیل کہہ لو اگر دل کرتا ہے تو، مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔:battingeyelashes:
لیکن سوچ لینا سعود بھائی ہمارے بھائی ہیں :D
نہیں ان کا مجھے پتا بھی نہیں ہے بس جن بابا کا پتا ہوتا ہے:daydreaming:
ہاں تو پھر کیا ہوا سعود بھیا کو پتا ہے ناں :p
 
ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ یہ فقرے ایک دوسرے کے لیے دھمکی سے زیادہ بھیا کے لیے رشوت کے طور پر لکھے گئے ہیں؟ :) :) :)
 
Top