قیصرانی
لائبریرین
کیسے ہیں؟وعلیکم السلام ۔۔۔
کیسے ہیں؟وعلیکم السلام ۔۔۔
مزاج بخیرو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ، اچھا ہوں۔شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم
کیسے ہیں منصور؟ سردی کیسی جا رہی ہے
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ لگتا ہے کہ آج بجلی بھی موجود ہے، گیس بھی اور نیٹ بھیالسلام علیکم
کیسے ہیں منصور؟ سردی کیسی جا رہی ہے
ہاں مگر قابل برداشت فن لینڈ جیسئ نہیںالحمد للہ، اچھا ہوں۔
کیا حال احوال ہے؟ سردی تو خوب ہو گی۔
میں ٹھیکوعلیکم السلام۔ الحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں؟
سردی ابھی تک نہیں آئی۔ صفر درجہ حرارت ہے اور ہلکی ہوا اور پھوہار
بجلی بھی نہیں، گیس بھی نہیں البتہ یو پی ایس کی بیٹری تبدیل کرلی ہے تو آج یو پی ایس پر ہوں۔ جنیریٹر لگانے کی فی الحال ضرورت نہیں ۔ رہے نام اللہ کاآپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ لگتا ہے کہ آج بجلی بھی موجود ہے، گیس بھی اور نیٹ بھی
یعنی؟ہاں مگر قابل برداشت فن لینڈ جیسئ نہیں
گڈمیں ٹھیک
اللہ کا نام ہی رہنا ہےبجلی بھی نہیں، گیس بھی نہیں البتہ یو پی ایس کی بیٹری تبدیل کرلی ہے تو آج یو پی ایس پر ہوں۔ جنیریٹر لگانے کی فی الحال ضرورت نہیں ۔ رہے نام اللہ کا
10 ڈگری سیلسیئس
دھوپ؟ بادل کہ کیسا موسم ہے؟10 ڈگری سیلسیئس
اللہ کرے گا بارش بھی ہو ہی جائے گیکہرے بادل، نو بارش
یہاں بھی اب دھوپ اور ٹھنڈی ہوا ۔۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
دھوپ اور ٹھنڈی ٹھار ہوا۔
الحمداللہ آپ سنائیںکیسے ہیں؟
میں نے لکھا کہ، اللہ کرےیہاں منگورہ میں ، جنوری میں بارش نہیں ہوتی عموما، اگر ہوتی ہے تو برف باری ہوتی ہے