فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام
بھیا صاحب کہاں گم رہتے ہیں
بہت بری بات ہے پہلے یہاں پر آ کر سلام کیوں نہیں کرتے
جلدی سے آپ بھی توبہ کریں نہیں تو سزا ملی گی بچو
میں تو ٹھیک ہوں اور کلاسز فرسٹ جنوری سے شروع ہو گئی تھیں بھیا
اور آپ کی؟
یہیں ہوتے ہیں گڑیا پتر
ہاں البتہ سلام کرنے کے لیے توبہ بنتی ہے۔
چلیے ، کر لی ۔
اب شکایت کا موقع نہیں دیں گے دھی رانی کو :)
کلاسز شروع ہو چکیں۔ میٹرک اور ایف ایس سی کا ٹیسٹ سیشن شروع ہو گیا ہے، اس لیے روزانہ کوئی سو ایک پرچہ جات جانچنا ہوتے ہیں۔ رات دیر گے تک یہی شغل چلتا ہے ۔ابھی بھی یہی کام شروع کرنے لگا ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

ویری گڈ بھیا :)
ہاں ہمارے کالج میں بھی ایف اے وغیرہ کے پیپرز ہو رہے ہیں
اففف اتنے پیپرز چیک کرکے تو بور ہو جاتے ہوں گے ناں بھیا
کتنا بورنگ کام ہے ناں پیپرز چیک کرنا
 
جی پتر جی، انتہائی بہت معمولی لفظ ہے ..............یہ الٹراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا انتہائی بورنگ کام ہے............اور پھر اگر انگریزی کی گرامر اور باریکیاں .........روزانی کوئی پانچ سے چھ گھنٹے کی چیکنگ
بس پتر جی، یہ والا مہینہ ایسا ہی ہوتا ہے ہر سال:)
البتہ مطالعہ پاکستان کے پرچہ جات میں بچے بیچ بیچ میں چٹکلے چھوڑتے ہیں، تو وقفہ برائے ہنسی شامل ہو جاتا ہے۔ :)
مثلاََ آج ایک صاحب "نوازشریف دور حکومت کے کارنامے" کی سرخی تلے پہلا کارنامہ لکھ کے گئے ہیں۔
"نواز شریف صاحب نے پہلی دفعہ اقتدار سنبھالتے ہی قیام پاکستان کا اعلان کر دیا":)
 
جی بھیا انگریزی والا تو زیادہ ہی بورنگ ہوتا ہوگا
یہ مطالعہ پاکستان بدل گئی ہے ناں بھیا اب اس میں قیام پاکستان کی مشکلات وغیرہ او ر اس سے پہلے کے حالات نہیں شامل کیے جاتے ؟
افففف
اس بچے کو پتا بھی نہیں ہوگا کہ قیام پاکستان کا کیا مطلب ہے اس نے سوچا ہوگا سارے لوگ آ کر پہلے پاکستان کا قیام عمل میں لاتے ہوں گے :rollingonthefloor:
ویسے ایسا ہی نہیں ہوتا ۔۔خیر مجھے کیا پتا :p
 
جی بیٹا ، پرانی کتابیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔
ویسے ہر کوئی آ کے چاہتا یہی ہے کہ کم ازکم نوٹ پہ تصویر اسی کی شائع ہو۔ :LOL:
اور وہاں نہیں ہو سکتی ، تو درسی کتابیں تو ہماری ذاتی پروجیکشن کے لیے ہیں ہی نا!!!!!!
:)
لیجیے بیٹا جی، ہم اب کام شروع کرتے ہیں ۔
انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے ۔
:)
السلام علیکم
 
جی بھیا
اوکے آپ کام کیجئے ۔
اللہ حافظ :)
 
Top