ابن سعید
خادم
وہ تب جب ضرب کلیم ہو!بجا ارشاد
مگر ضرب والی بات رئلسٹک ہے
وہ تب جب ضرب کلیم ہو!بجا ارشاد
مگر ضرب والی بات رئلسٹک ہے
میں ہوں۔بہت خوب
ماہی سے پوچھ کے دیکھتے ہیں۔
ساری امیاں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ ان کی ڈانٹ ڈپٹ کا اتنا زیادہ اثر نہیں لینا چاہیے۔ ان کی ڈانٹ ڈپٹ تو وٹامن کا درجہ رکھتی ہے خاص کر بیٹیوں کے لیے۔میں ابهی بستر سے نکلی ہوں، وہ بهی امی سیریس ہو گئیں تهیں اس لئیے
جیچھٹی ہے نا آج ؟
ملتی ہے، ہر ہفتہ میں دو دن چھٹی۔آپ کے "اُن" کو سوائے عید کے اور کوئی چھٹی ہی نہیں ملتی۔
یہ دو دن کی چھٹی تو پاکستان میں بھی ملتی ہے۔ کوئی نئی بات بتائیں۔ملتی ہے، ہر ہفتہ میں دو دن چھٹی۔
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم