الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمدللہ بھیا اللہ پاک کا شکر ہے بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام چاچومانو بلی کیا حال ہے؟
السلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
یہ والا دھاگہ کہاں غائب ہو جاتا ہے بھئی
جب آپ کسی کو بھی ننھی پری کہتے ہیں نا تو مجھے فیریز والی ساری مویز یاد آ جاتی ہیں جن میں فیریز ماچس کی ڈبیا سے بھی چھوٹے گھر میں رہتی ہیں اور ان کا کام خوشیاں بانٹنا ہوتا ہےوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
آنٹی جی سچی سے میں کچھ بھی نہیں کر رہا۔ یہ سب کچھ اس نے کیا ہے۔کیا مصروفیات ہیں سب کی
آگاہ کریں
اوئی ہاںو علیکم السلام
الحمد للہ بالکل اچھا ہوں۔
پلنگ کے نیچے دیکھ لیا کرو، شاید وہیں چلا جاتا ہو۔
ٹھیک ہوں بھیا جیوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
کچھ کیا کریں، فارغ بیٹھنے سے بندہ فارغ ہو جاتا ہے۔۔۔آنٹی جی سچی سے میں کچھ بھی نہیں کر رہا۔ یہ سب کچھ اس نے کیا ہے۔
اوہو!!! اتنا درست تصور۔۔۔ یہی تو مقصود ہوتا ہے۔جب آپ کسی کو بھی ننھی پری کہتے ہیں نا تو مجھے فیریز والی ساری مویز یاد آ جاتی ہیں جن میں فیریز ماچس کی ڈبیا سے بھی چھوٹے گھر میں رہتی ہیں اور ان کا کام خوشیاں بانٹنا ہوتا ہے